Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | جامع مسجد دہلی اور لال قلعہ کا دیزائن.................نے تیار کیا تھا. | عبداللہ عزیز الدین احمد معمار عبدالحمید |
2 | تاج محل کی تعمیر میں .................. کا بھی نمایاں حصہ تھا. | اکمل اور کامل احمد اور حآمد عزیز اور رشید اصغر اور مبشر |
3 | تاج محل ................. نے تعمیر کرایا. | جہانگیر اورنگزیب جلال الدین اکبر شاہ جہاں |