Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عبدالرحمٰن چغتائی کے والد انہیں .......... بنانا چاہتے تھے. خطاط موسیقار طبیب انجینئر
2 عبدالرحمنٰ کے عہد کو ................. حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے. دو تین چار پانچ
3 حکومت پاکستان نے عبدالرحمنٰ چغتائی کو ................ سے نوازا تمغہ بسالت ستارہ امتیاز ہلال امتیاز تمغہ حسن کارکردگی
4 عبدالرحمنٰ چغتائی کو برطانوی حکومت کی طرف سے خان بہادر کا خطاب ........ میں ملا. 1934 1935 1936 1933
5 برطانوی حکومت نے عبدالرحمنٰ چغتائی کو .......................کا خطاب دیا. سر نواب نائٹ خان بہادر
6 برطانوی حکومت نے عبدالرحمنٰ چغتائی کو .......................کا خطاب دیا. سر نواب نائٹ خان بہادر
7 عبدالرحمنٰ رنگوں کی آمیزش سے........ سے زائد مرقعے تیارکئے. تین سو پانچ سو چار سو دو سو
8 عبدالرحمنٰ نے پنسل سے.............. سے زائد خاکے بنائے. ایک ہزار دو ہزار تین ہزار چھ ہزار
9 عبدالرحمنٰ چغتائی کے مرقعوں کی تعداد ........... سے زائد ہے. پانچ ہزار دو ہزار تین ہزار ایک ہزار
10 عبدالرحمنٰ چغتائی کا فن .....................کے نام سے مشہور ہے. پاکستانی آرٹ ہندستانی آرٹ چغتائی آرٹ مغل آرٹ
11 عبدالرحمنٰ چغتائی کے مرقعے پہلی دفعہ.....................میں نمائش کے لیے پیش کئے گئے. 1914 1920 1918 1917
12 عبدالرحمنٰ چغتائی کے والد پیشے کے لحاظ سے............ تھے. مصور معمار موسیقار خطاط
13 ......... عبدالرحمن چغتائی کے والد کا نام تھا. ملک تجار عبدالرحمان احمد حامد
14 عبدالرحمنٰ ....................... میں پیدا ہوئے. دہلی کراچی غزنی لاہور
15 عبدالرحمنٰ چغتائی ................ کو پیدا ہوئے. 30 اکتوبر 1899 22 نومبر 1899 31 دسمبر 1899 21 ستمبر 1899
Download This Set