Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وادی سندھ کی تہزیب کے دور دراز علاقوں میں............. بستیاں آباد تھیں. چند بیسوں سیکڑوں ہزاروں
2 وادی سندھ میں بارشوں کی کثرت کا اندازہ کھدائی سے ملنے والی....... سے کیا گیا ہے. پتھروں لوہے کی ٹکڑوں پختہ اینٹوں ٌلکڑیوں
3 وادی سندھ کی تہذیب کے اہم ترین مراکز تمام..................میں پھیلے ہوئے ہیں. ہندستان افغانیستان ایران پاکستان
4 وادی سندھ کی کھدائی کے دوران ملنے والے پرانے مٹی کے برتن اور مہریں ماہر آثار قدیمہ.................کو دکھائی گئیں. سر فریڈرک الیگزنیڈر سرجان مارشل سرمارک جان ہنری اول
5 وادی سندھ کی تہذیب .............منظر عام پر آئی. منصوبے کے تحت زلزلے کے تحت اتفاقیہ طور پر آتش فشاں پھٹنے کے باعث
6 اجنتا غاروں میں سب سے بڑی غار ......... سال قبل مسیح پرانی ہے. 400 300 500 200
7 اجنتا ہندستانمیں دکن کے شہر ........... کے نزدیک واقع ہے. جہانگیر آباد اورنگ آباد شاہجہاں آباد اکبر آباد
8 حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے پہلے ٹیکسلا میں ایک نیک دل باشاہ ........ حکومت کرتا تھا. ریندر شوک چند شوک اشوک پر شوک
9 ٹیکسلا ................... کی تعلیم اور عقیدت کی یادگار ہے. گرونانک رام لچھن مہاتما بدھ کنفوشس
10 ٹیکسلا اسلام آباد سے تقریبا ................. فاصلے پر ہے. 20 21 22 24
11 ہڑپہ سے غلہ کے کل ............ گودام ملے ہیں. 13 15 14 12
12 ہر رہائشی گھر ............ فٹ کے رقبے میں ہے. 25 ضرب 50 28 ضرب 57 24 ضرب 56 63 ضرب 52
13 ہڑپہ میں پائے جانے والے محنت کشوں کے رہائشی گھر ....... قطاروں میں بنے ہوئے ہیں. دو تین چار پانچ
14 ہڑپہ کا کل دریافت شدہ علاقہ..... مربع میل ہے. دو تین چار پانچ
15 آج کل دریائے راوی ہڑپہ سے................ دور بہتا ہے. پانچ میل چھ میل چار میل تین میل
Download This Set