1 |
روئی کے لیے سنکسرت میں لفظ............. معمل ہے. |
بندھو
ہندھو
خییہ ھو
سندھو
|
2 |
وادی سندھ کے مکین لباس کے طور پر................ استعمال کرتے تھے. |
گھاس پوس
موتیوں کے جھالریں
بڑی بڑی چادری
درختوں کے بڑے بڑے پتے
|
3 |
موہنجوڈارو اور ہڑپا سے دریافت کی گئی مہروں کا حجم زیادہ سے زیادہ ....... ہے. |
تین مربع انچ
ڈھابربع انچ
چار مربع انچ
پانچ مربع انچ
|
4 |
موہنجوڈارو اور ہڑپا سے ملنے والی مہریں. ............. سے بنائی گئی ہیں. |
لوہے
پتھر
سٹیانیٹ
مٹی
|
5 |
موہنجوڈارو اور ہڑپا سے تقریبا.......... مہریں برآمد ہوئی ہیں. |
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چارہزار
|
6 |
موہنجوڈارو میں ........ انسانی مجسمے پائے گئے. |
تین
چار
پانچ
دو
|
7 |
موہنجوڈارو میں جانوروں کے ...... مجسمے دریافت ہوئے. |
تین
چار
پانچ
چھ
|
8 |
اس تہذیب کو ...............کے عہد کی تہذیب کہا جاتا ہے. |
تانبے
لکڑی
لوہے
کانسے
|
9 |
موہنجوڈارو میں تقریبا..........مجسمے ملے ہیں. |
دس
بارہ
گیارہ
تیرہ
|
10 |
موہنجوڈارو میں .............. کے بنے ہوئے دو چوہے دان دریافت ہوئے. |
لوہے
پتھر
لکڑی
مٹی
|
11 |
اس مٹی کو ...........کہتے ہیں جو مٹی کے برتن کو بادامی رنگ کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھی. |
پورچ
ٹورچ
اورچ
مورچ
|
12 |
موہنجوڈارو میں گلیاں اور سڑکیں ایک دوسرے کو............. بناکر کاٹتی ہیں. |
زاویہ مستقیم
زاویہ منفرد
زاویہ قائمہ
زاویہ حادہ
|
13 |
موہنجوڈارو میں عام رہائش مکانات عموما.......کمروں پرمشتمل ہوتے تھے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
14 |
موہنجوڈارو کے .......... میں روساد کا محلہ تھا. |
مشرق
ًمغرب
شمال
جنوب
|
15 |
موہنجوڈارو کے مشرق میں........... ہے. |
دریائے راوی
دریائے چناب
دریائے سندھ
دریائے بیاس
|