More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مہروں کی مدد سے ہم کرسکتے ہیں کہ...................... وادی سندھ کے مکینوں کا مذہب تھا.
Choose an answer
سورج پرستی
صنام پرستی
آتش پرستی
خدا پرستی
Previous
Skip
Next
Question # 2
وادی سندھ کی تہذیب میں لوگوں کا عرصہ حیات ...... سال کے درمیان تھا.
Choose an answer
چالیس سے پچاس
پچاس سے ساٹھ
بیس سےچالیس
ساٹھ سے ستر
Previous
Skip
Next
Question # 3
مرد اپنی ڈاڑھی............... تراشتے تھے.
Choose an answer
ایک ہی طریقے سے
مختلف طریقے سے
دو طریقوں سے
تین طریقوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
دریائے سندھ کے .............کنارے پر وااقع علاقے کو گندھارا کا علاقہ کہا جاتا ہے
Choose an answer
مشرقی
مغربی
شمال
جنوبی
Previous
Skip
Next
Question # 5
وادی سندھ کے مکین خواتین زیادہ تربال بنانے کے لیے ............. تھیں.
Choose an answer
چوٹی بناتی
مانگ نکالتی
سیدھ بال بناتی
جوڑابناتی
Previous
Skip
Next
Question # 6
انسان اس جہاں فانی میں تقریبا ...... سال سے رہ رہا ہے.
Choose an answer
تین لاکھ
دو لاکھ
پانچ لاکھ
چار لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 7
وادی سندھ کی بستیوں سے شواہد ملتے ہیں کہ یہاں....... آتے رہتے تھے.
Choose an answer
زلزے
طوفان
سیلاب
بگولے
Previous
Skip
Next
Question # 8
بدھوں کے معبدوں کی تلاش کے دوران........... میں سٹوپہ کی کھدائی میں جحرے برآمد ہوئے.
Choose an answer
1921
1924
1923
1922
Previous
Skip
Next
Question # 9
وادی سندھ کی تہذیب کے لوگ........... کی مورتیوں کے پجاری تھے.
Choose an answer
تانبے
لوہے
لکڑی
پتھر
Previous
Skip
Next
Question # 10
موہنجوڈارو کے مکانات........... تھے
Choose an answer
پرتکلف
آرام دہ
بدصورت
خوبصورت
Previous
Skip
Next
Question # 11
پیمائش کا پیمانہ کیوٹب........... انچ کے برابر تھا.
Choose an answer
3، 26
3، 25
3 ، 27
3، 24
Previous
Skip
Next
Question # 12
ستکا جن کراچی سے......... میل دور ہے.
Choose an answer
تین سو
چار سو
ایک سو
دو سو
Previous
Skip
Next
Question # 13
وادی سندھ کے لوگوں کے پاس ............. ہتھیار تھے
Choose an answer
معمولی
بہترین
آتشیں
مضبوط
Previous
Skip
Next
Question # 14
وادی سندھ کے لوگوں کا سال ................ حساب سے تھا.
Choose an answer
قمری
شمسی
عیسویٰ
رومی
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہڑپہ سے غلہ کے کل ............ گودام ملے ہیں.
Choose an answer
13
15
14
12
Previous
Skip
Next
Question # 16
وادی سندھ کے تہذیب کے لوگ....... کو دیوتا اور مقدس مانتے تھے.
Choose an answer
چپکلی
مینڈک
خرگوش
سانپ
Previous
Skip
Next
Back