More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وادی سندھ کے مکین خواتین زیادہ تربال بنانے کے لیے ............. تھیں.
Choose an answer
چوٹی بناتی
مانگ نکالتی
سیدھ بال بناتی
جوڑابناتی
Previous
Skip
Next
Question # 2
دریائے سندھ کے .............کنارے پر وااقع علاقے کو گندھارا کا علاقہ کہا جاتا ہے
Choose an answer
مشرقی
مغربی
شمال
جنوبی
Previous
Skip
Next
Question # 3
راجہ اشوک کے زمانے کے لاٹوں اور مختلف مجسموں پر ...........کی شکل عام ہے.
Choose an answer
بندر
ہاتھی
اونٹ
شیر
Previous
Skip
Next
Question # 4
وادی سندھ کی تہذیب کے لوگوں کا محبوب مشغلہ........... تھا.
Choose an answer
کھیل
تیر اندازی
تلوار بازی
سنگ تراشی
Previous
Skip
Next
Question # 5
سب سے زیادہ وزن کا باٹ............... گرام کا ہے.
Choose an answer
16975
15975
17975
18975
Previous
Skip
Next
Question # 6
بدھ مذہب گندھارا کے علاقے میں ........... قبل مسیح کے وسط میں پھیلنا شروع ہوچکا تھا.
Choose an answer
ٔپہلے صدی
دوسری صدی
تیسری صدی
چوتھی صدی
Previous
Skip
Next
Question # 7
وادی سندھ کی تہذیب رقبہ میں بابل سے................ گنا تھی.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 8
موہنجوڈارو اور ہڑپہ سے ملنے والے برتن دریائے........ سے لائی ہوئی چکنی مٹی کے بنے ہین.
Choose an answer
راوی
چناب
بیاس
سندھ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ماضی قریب میں سندھ کی تہذیب کے متعلق اہم ترین کھدائی............میں کالی بنگن میں ہوئی.
Choose an answer
1965
1966
1964
1963
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہڑپہ میں پائے جانے والے محنت کشوں کے رہائشی گھر ....... قطاروں میں بنے ہوئے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
موہنجوڈارو کی خواتین.......... کثرت سے استعمال کرتی تھییں.
Choose an answer
پھول
موتی
رنگین شیشے کےٹکڑے
زیورات
Previous
Skip
Next
Question # 12
ستکا جن کراچی سے......... میل دور ہے.
Choose an answer
تین سو
چار سو
ایک سو
دو سو
Previous
Skip
Next
Question # 13
وادی سندھ کے لوگوں کا سال ................ حساب سے تھا.
Choose an answer
قمری
شمسی
عیسویٰ
رومی
Previous
Skip
Next
Question # 14
موہنجوڈارو میں دریافت ہونے والے غلہ کے گودام کے............ بلاک ہیں.
Choose an answer
82
83
39
37
Previous
Skip
Next
Question # 15
گندھارا کے علاقے میں سکندر آعظم کے بعد................ نے حکومت کی.
Choose an answer
چندر گپت موریہ
سندر چپت ایشوریہ
مہندر پنڈت موریہ
ہر بندر اشوکیہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
وادی سندھ کی تہذیب .............منظر عام پر آئی.
Choose an answer
منصوبے کے تحت
زلزلے کے تحت
اتفاقیہ طور پر
آتش فشاں پھٹنے کے باعث
Previous
Skip
Next
Back