Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وادی سندھ کے لوگ................... خور تھے. پھل سبزی گوشت جڑی بوٹیاں
2 وادی سندھ کے لوگوں کا مشہور ترین کھیل ............. تھا. پانسا کشتی گھڑ سواری نیزہ بازی
3 موباف کی زیادہ سے زیادہ لمبائی................ انچ تھی. 16 17 18 19
4 وادی سندھ میں امیر و غریب لوگ سب فرصت کے اوقات میں ..... کام کرتے تھے. ریشم اون سوت نائیلون
5 پیمائش کا پیمانہ کیوٹب........... انچ کے برابر تھا. 3، 26 3، 25 3 ، 27 3، 24
6 وادی سندھ میں بیک وقت ہمائش کے ................... طریقے رائج تھے. دو تین ایک چار
7 سب سے زیادہ وزن کا باٹ............... گرام کا ہے. 16975 15975 17975 18975
8 وزن کی ایک کائی کا اندازہ.............. گرام لگایا گیا ہے. 870 970 770 670
9 وادی سندھ سے دریافت کیے گئے باٹ........... قسم کے ہیں. دو چار تین پانچ
10 وادی سندھ کے لوگ .............. سے سونا درآمد کرتے تھے. شمالی ہندوستان ہندوستان جنوبی ہندوستان مشرقی ہندوستان
11 وادی سندھ کے لوگ .............. سے سونا درآمد کرتے تھے. شمالی ہندوستان ہندوستان جنوبی ہندوستان مشرقی ہندوستان
12 وادی سندھ میں زراعتی اوزار.................کے بنے ہوئے تھے. لوہے کانسی تانبے لکڑی
13 وادی سندھ کے لوگ .................کپڑے استعمال کرتے تھے ریشمی اونی سوتی نائیلونی
14 ظروف سازی کا فن تقریبا............................ سال تک جاری رہا. دوہزار تین ہزار ڈیڑھ ہزار چارہزار
15 موہنجوڈارو اور ہڑپہ سے ملنے والے برتن دریائے........ سے لائی ہوئی چکنی مٹی کے بنے ہین. راوی چناب بیاس سندھ
Download This Set