1 |
ہوہنجوڈرو کے آثار ڈوکری کے ریلوے سٹیشن سے ............... میل کے فاصلے پر
دریائے سندھ کے کنارے موجود ہیں. |
5
6
4
3
|
2 |
وادی سندھ میں تقریبا........ سال قبل ایک عظیم الشان حکومت موجود تھی. |
تین ہزار تین سو
دو ہزار تین سو
چار ہزار چار سو
پانچ ہزار چھ سو
|
3 |
بدھوں کے معبدوں کی تلاش کے دوران........... میں سٹوپہ کی کھدائی میں جحرے برآمد ہوئے. |
1921
1924
1923
1922
|
4 |
وادی سندھ کی تہذیب کے علاقے سے ............ ملیں. |
پرانی لکڑی کے ٹکڑے
پرانے پتھر کے برتنوں کے ٹکڑے
پرانے لوہے کے برتنوں کے ٹکڑے
پرانے مٹی کے برتنوں کے ٹکڑے اور مہریں.
|
5 |
وادی سندھ کی تہذیب .........کھدائی کے دوران منظر عام پر آئی. |
پل بنانے کے لیے
نہر نکالنے کے لیے
ریلوے لائن بچھانے کے لیے
سڑک بنانے کے لیے
|
6 |
برصغیر پاک وہند میں محکمہ آثار قدیمہ کی بنیاد..................میں پڑی. |
1902
1901
1904
1903
|
7 |
دنیا کی تمام مشہور قدیم ٹہزیبیں ...........کے نزدیک ظہور پذیر ہوئیں. |
صحراؤں
دریاؤں
جنگلوں
شہروں
|