1 |
وادی سندھ میں سب سے عام گھریلو اوزار متوازی اطراف والا....... کا پھل تھا. |
لوہے
فیروزے
تانبے
چقماق
|
2 |
وادی سندھ کی تہذیب میں لوگوں کا عرصہ حیات ...... سال کے درمیان تھا. |
چالیس سے پچاس
پچاس سے ساٹھ
بیس سےچالیس
ساٹھ سے ستر
|
3 |
کالی بنگن کا علاقہ ہڑپہ سے...........میل جنوب مشرق میں واقع ہے. |
50
100
150
200
|
4 |
ماضی قریب میں سندھ کی تہذیب کے متعلق اہم ترین کھدائی............میں کالی بنگن میں ہوئی. |
1965
1966
1964
1963
|
5 |
وادی سندھ کا سب سے قدیم کتبہ........... قبل مسیح راجہ اشوک کے دور کا کتبہ ہے. |
400
200
300
100
|
6 |
ایک مشہور ضرب المثل ہے کہ دریائے سندھ کے دھارے میں.......... بہتا ہے. |
لوہا
سونا
تانبا
کانسا
|
7 |
وادی سندھ میں کم و بیش ...... سال تک ایک ہی خط بلاتغیر رائج رہا. |
ایک ہزار
دو سو
پانچ سو
سات سو
|
8 |
وادی رسم الخط سے تقریبا............ نشانات اخذ کئے گئے ہیں. |
496
596
796
396
|
9 |
وادی سندھ سے دریافت ہونے والی سب سے بڑی تحریر ........... حروف پر مشتمل ہے. |
سولہ
پندرہ
سترہ
چودہ
|
10 |
موہنجوڈارو میں ............... مختلف نسلوں کے لوگ آباد تھے. |
تین
دو
چار
پانچ
|
11 |
وادی سندھ میں حیوان پرستی کے حوالے سے جانوروں کی .......... اقسام تھیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
12 |
وادی سندھ میں اشجار پرستی کے.............. طریقے رائج تھے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
13 |
وادی سندھ کے لوگوں کا سال ................ حساب سے تھا. |
قمری
شمسی
عیسویٰ
رومی
|
14 |
وادی سندھ کے تہذیب مین .................... طریقہ علاج ابتدائی دور میں تھا. |
یوردیدک
ہومیوپیتھک
یونانی
ایلو پیتھک
|
15 |
وادی سندھ میں پائے جانے والے ہرن........... قسم کے تھے. |
تین
چار
پانچ
چھ
|