Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 موہنجوڈارو کے آخری دور میں لوگوں کو............... گیا تھا. زہر دیا روندا گیا قتل کیا زندہ رکھا
2 وادی سندھ کی تہذیب میں تدفین کے لیے بیک وقت...... طریقے رائج تھے. دو تین چار پانچ
3 وادی سندھ کے تہذیب کے لوگ....... کو دیوتا اور مقدس مانتے تھے. چپکلی مینڈک خرگوش سانپ
4 وادی سندھ کی تہذیب میں بیک وقت پیمائش کے............. طریقے رائج تھے. دو تین چار پانچ
5 وادی سندھ میں آمد و درفت کے لیے .......... عام استعمال ہوتی تھیں. اونٹ گاڑیاں گدھا گاڑیاں بیل گاڑیاں مشنی گاڑیاں
6 وادی سندھ کے لوگوں کے غیر ممالک کے لوگوں کے ساتھ.............. تعلقات تھے. سیاسی گھریلو سفارتی تجارتی
7 وادی سندھ کی تہذیب میں......... سب سے زیادہ سے زیادہ استعمال ہوتا تھا. چاندی کانسی سونا تانبا
8 موہنجوڈارو کے ہر بڑے گھر میں ایک..............ضرور موجود تھا. نلکا گودام کنواں تہہ خانہ
9 موہنجوڈارو کے مکانات........... تھے پرتکلف آرام دہ بدصورت خوبصورت
10 وادی سندھ کی تہذیب کے مکینوں کے مذہب کا حصہ تھا. ............ کھیل رقص گانا غسل
11 موہنجوڈارو کا مطلب ........... کا ٹیلہ مٹی مردوں پتھروں گھاس پھوس
12 وادئی سندھ کی عظیم الشان تہذیب تقریبا........... سے زائد علاقے پر مشتمل تھی. ایک ہزار میل دو ہزار میل تین ہزار میل چار ہزار میل
13 وادی سندھ کی تہذیب کے آثار سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہاں... موجود تھا. شیر ہرن اونٹ ہاتھی
14 وادی سندھ کی بستیوں سے شواہد ملتے ہیں کہ یہاں....... آتے رہتے تھے. زلزے طوفان سیلاب بگولے
15 وادی سندھ کا علاقہ افغانستان اور ایران کی سطح مرتفع کے .............میں واقع ہے. مشرق مغرب شمال جنوب
Download This Set