1 |
خیال کیا جاتا ہے موہنجوڈارو میں کوئی ..............محلے تھے. |
دو تین
چار پانچ
چھ سات
آٹھ نو
|
2 |
وادی سندھ کی تہذیب تقریب................. میل کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے. |
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار
|
3 |
موہنجوڈارو اور ہڑپا میں ............... میل کا فاصلہ ے. |
دو سو
چار سو
تین سو
پانچ سو
|
4 |
گندھارا آرٹ ................. ادوار پر مشتمل ہے. |
تین
چار
پانچ
چھ
|
5 |
گوتم بدھ کے مطابق شاکیہ کے..................... میں شاہی خون شامل ہے. |
چیتے
ہاتھی
گھوڑے
شیر
|
6 |
بدھ مذہب میں........... کے پھول کو مقدس حیثیت حاصل ہے. |
گلاب
چنبیلی
سورج مکھی
کنول
|
7 |
دریائے سندھ کے .............کنارے پر وااقع علاقے کو گندھارا کا علاقہ کہا جاتا ہے |
مشرقی
مغربی
شمال
جنوبی
|
8 |
وادی سندھ کی تہذیب رقبہ میں بابل سے................ گنا تھی. |
تین
چار
پانچ
چھ
|
9 |
وادی سندھ کے تہذیب کے لوگ.............. کو بہت زیادہ متبرک سمجھتے تھے. |
اونٹ
بکرا
گھوڑا
بیل
|
10 |
وادی سندھ کی تہذیب کے لوگ........... کی مورتیوں کے پجاری تھے. |
تانبے
لوہے
لکڑی
پتھر
|
11 |
وادی سندھ کی تہذیب کے لوگوں کا محبوب مشغلہ........... تھا. |
کھیل
تیر اندازی
تلوار بازی
سنگ تراشی
|
12 |
موہنجوڈارو کے گرد............کی حفاظتی دیوار تھی. |
مٹی
پتھروں
لوہے
پکی انیٹوں
|
13 |
موہنجوڈارو کا شہر ........... حصوں میں تقسیم تھا. |
چار
پنانچ
چھ
دو
|
14 |
وادی سندھ کا بلدیاتی نظام ........................ تھا |
اچھا
بے قاعدہ
اعلی
معمولی
|
15 |
وادی سندھ کے لوگوں کے پاس ............. ہتھیار تھے |
معمولی
بہترین
آتشیں
مضبوط
|