1 |
ہڑپہ صوبہ پنجاب میں .......................کے نزدیک واقع ہے. |
بہاولپور
ٍفیصل آباد
ساہی وال
قصور
|
2 |
سانچی سٹوپہ کا نادر نمونہ................ سے ملا تھا. |
رانچی
انچی
سانچی
جھانسی
|
3 |
راجہ اشوک کے زمانے کے لاٹوں اور مختلف مجسموں پر ...........کی شکل عام ہے. |
بندر
ہاتھی
اونٹ
شیر
|
4 |
گندھارا کے علاقے میں سکندر آعظم کے بعد................ نے حکومت کی. |
چندر گپت موریہ
سندر چپت ایشوریہ
مہندر پنڈت موریہ
ہر بندر اشوکیہ
|
5 |
میں موہنجوڈارو کے وسط میں ایک بڑا تالاب برآمد ہوا................... |
1923
1922
1924
1921
|
6 |
موہنجوڈارو سے ملنے والے زیادہ تر برتن........ دور کے ہیں |
پتھر
لوہے
مٹی
چونے
|
7 |
موہنجوڈارو کی خواتین.......... کثرت سے استعمال کرتی تھییں. |
پھول
موتی
رنگین شیشے کےٹکڑے
زیورات
|
8 |
موہنجوڈارو سے ملنے والے برتن ہلکے............... رنگ کے ہیں. |
پیلے
سبز
نیلے
گلابی
|
9 |
موہنجوڈارو سے ملنے والا رقاصہ کا مجسمہ تقریبا......... انچ لمبا ہے. |
ساڑے چار
ساڑھے پانچ
ساڑے سات
ساڑے چھ
|
10 |
کسی تہذیب کے مطالعے میں وہاں کے بچوں کے ... بے حد مفید ثابت ہوتے ہیں. |
کپڑے
لباس
کھلونے
جوتے
|
11 |
موہنجوڈارو اور ہڑپہ کی ............... سازی میں بہت مشابہت ہے. |
کپڑا
لباس
جوتا
کلوزہ
|
12 |
داہرکوٹ ایک ٹیلے کی صورت میں واقع ہے جس کی بلندی ....... فٹ ہے. |
112
113
115
116
|
13 |
علی مراد کا شہر دادو سے .................میل کے فاصلے پر واقع ہے. |
دس
بیس
تیس
چالیس
|
14 |
ستکا جن کراچی سے......... میل دور ہے. |
تین سو
چار سو
ایک سو
دو سو
|
15 |
موہنجوڈارومیں سڑکیں اور گلیاں .... موجود تھیں. |
چھوٹی اور تنگ
ٹیڑھی میڑھی اور بے ترتیب
اونچی نیچی اور ڈھلونی
بڑی بڑی اور کشادہ
|