Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مصر میں .............. موسم ہوتے ہیں. دو تین چار ایک
2 آب وہوا کے لحاظ سے مصر....... علاقہ ہے. گرم مرطوب سرد مرطوب خشک مرطوب
3 پلٹ نیل کا پاٹ .......... میل میں پھیلا ہوا ہے. 12 13 15 14
4 سر زمین مصر کا رقبہ................میل ہے. پانچ سو تین سو چھ سو چار سو
5 مصر براعظم افریقہ کے.................... میں دریائے نیل کے کنارے واقع ہے. جنوب مشرق شمال مغرب مغرب شمال مشرق
6 مصر کی عظیم الشان عمارات اور مجسموں میں ........... اثرات نمایاں ہیں. مسیحی یونانی روسی اسلامی
7 مصر................. میں حکومت برطانیہ کے تحت خود مختیار ریاست بن گیا تھا. 1921 1924 1944 1925
8 مصر کو................ صدی میں حکومت برطانیہ کی سرپرستی حاصل ہوئی. انیسویں اٹھارہویں ستارہویں سولہؤیں
Download This Set