1 |
سکندر اعظم نے ......... میں مصر کو اپنی سلطنت میں شامل کرلیا. |
222 ق م
333 ق م
230 ق م
234 ق م
|
2 |
عام مصری لوگ.............. سے تیار کردہ جھونپڑیوں میں رہتے تھے. |
گھاس پھوس
لکڑی
مٹی
کھجور کے پتے
|
3 |
مصری فن تعمیر میں......... کو مرکزی اہمیت حاصل ہے. |
لوہا
لکڑی
تانبا
پتھر
|
4 |
لاشوں کو حنوط کرنے کا طریقہ..............میں ایجاد ہوا. |
یونان
روم
مصر
شام
|
5 |
سورج دیوتا کے......... بچے تھے. |
تین
دو
چار
پانچ
|
6 |
مصریوں کے خیال میں یہ دنیا بہت بڑا............... تھا. |
میدان
پہاڑ
صحرا
سمندر
|
7 |
مصر کی سرزمین پر.......... کو بہت اہمیت حاصل تھی. |
ستارے
اگ
سورج
چاند
|
8 |
مصری مذہبی پیشوا مینھتو نے.......... میں یونانی زبان میں کتاب لکھی. |
400 ق م
300 ق م
500 ق م
200 ق م
|
9 |
مصر تقریبا.............. میں ایک اور متحدہ ملک بن گیا تھا. |
3200 ق م
300 ق م
3300 ق قم
400 ق م
|
10 |
مصر کی ابتدائی باقاعدہ حکومت ...............حصوں میں منقسم تھی. |
دو
تین
چار
پانچ
|
11 |
مصری تقریبا...... دیوی دیوتاؤں کی پوجا کرتے تھے. |
ایک ہزار
تین ہزار
دو ہزار
چار ہزار
|
12 |
سالانہ کیلنڈر بنانے کی ابتدا........ میں ہوئی. |
یونان
روم
شام
مصر
|
13 |
دریائے نیل کے اتار چڑھاو کو......... کی گردش سے منسوب کیا جاتا تھا. |
سورج
چاند
ستاروں
سیاروں
|
14 |
دریائے نیل کے ابتدائی باشندے........ دریا کو چھوڑ کے مصر میں داخل ہوئے. |
نیلے
زرد
سیاہ
سرخ
|
15 |
دریائے نیل کے ابتدائی باشندے......... علاقوں سے آئے تھے. |
شمالی
جنوبی
مغربی
مشرقی
|