Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مصر میں کل ............. اہرام تعمیر کیے گئے. 160 170 180 190
2 مخروطی اہرام بناوٹ کے لحاظ سے ........... اقسام ہیں. دو تین چار پانچ
3 مصر میں مقبروں کی تعمیری لحاظ سے........ حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے. دو تین چار پانچ
4 اہرام مصر کی شکل ............... ہے. مخروطی گول مربع چپٹی
5 اہرام مصر دنیا کے............ عجائبات میں شامل ہیں. اٹھ نو چھ سات
6 مصر میں اہرام ........ سال تعمیر ہوئے. چار ہزار پانچ ہزار تین ہزار دو ہزار
7 کاپٹس..............کو کہتے تھے. شامی عیسائیوں مصری عیسائیوں یونانی عیسائیوں افریقی عیسائیوں
8 مصر......... میں فارس کے تحت رہا. 534 ق م 533 ق م 535 ق م 532 ق م
9 مصریوں کو اپنی باقاعدہ تاریخ لکھنے کے لیے یونانی اور............. تاریخ دانوں کی مدد کی ضرورت پڑی شامی افریقی رومی عربی
10 جدید مصری قوم نے زمانے میں ............. کا استعمال عام ہوا. لوہے. لکڑی پتھر تانبے
11 مصریوں کے آباؤ اجداد......................... تھے. جنگجو زراعت پیشہ شکاری تجارت پیشہ
12 مصریوں کا عام پیشہ.............. تھا. کاروبار زراعت ملازمت تجارت
13 جدید پتھر کے دور میں مصر سے ملنے والے برتن تقریبا.......... سال پرانے ہیں. نو ہزار دو ہزار گیارہ ہزار بارہ ہزار
14 مصر میں بنائے جانے والے قدیم برتن عموما....... رنگ کے ہوتے تھے. نیلے سرخ زرد سیاہ
15 قلو پطرہ............ کی مشہور ملکہ تھی. یونان مصر روم شام
Download This Set