Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عظیم ارک تہذیب دریائے نیل سے.............. میل کے فاصلے پر واقع تھی. 800 800 1000 700
2 مصری تہذیب کی قبل از تاریخ چاروں ادوار میں......... مشترک تھا. اسلح سازی مصوری کوزہ گری سنگ تراشی
3 مصری تہذیب کی قبل از تاریخ............. ادوار پر مشتمل تھی. 2 3 4 5
4 مصر تہذیب میں انسانی زندگی کے قدیم ترین آثار... سال قبل مسیح پائے گئے. 6000 5000 4000 3000
5 مصری تہزیب کے بیج ................ سال قبل دریائے نیل میں بوئے گئے. 6000 5000 3000 4000
6 ڈینسمیٹا پہلی سلطنت کا.......... بادشاہ تھا. پہلا دوسرا چوتھا پانچواں
7 ابوالہول کا بت .......... قبل مسیح بنایا گیا. 4700 5700 3700 2700
8 کھہنوس کا مندر............ ق م میں تعمیر ہوا. 300 200 400 500
9 ........ بادشاہ فرعون کہلاتے تھے. شامی یونانی روسی مصری
10 ماہو .................. کا سربراہ تھا. فوج پولیس دربار عدالت
11 ٹوٹو مصر کا وزیر ............. تھا. داخلہ صحت خوراک خارجہ
12 طوطنخامن کا مقبرہ........ برس بعد کھدائی کے زریعے منظر عام پر آیا. 4050 2050 3050 5050
13 عظیم اہرام کے متعلق یونانی تاریخ دان ہیروڈوٹس نے........ ق م میں مصر کا سفر کیا. 350 250 550 355
14 عظیم اہرام کا رقبہ ........... ایکڑ ہے. 10 11 12 13
15 عظیم اہرام چیپس نے خود اپنے لیے......... ق م میں تعمیر کرایا. 2730 2732 2830 2630
Download This Set