More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
باریک اور لچکدار کاغذ کی ایجاد............. شاہی خاندانی دور میں ہوئی.
Choose an answer
پہلے
دوسرے
تیسرے
پانچویں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈینسمیٹا پہلی سلطنت کا.......... بادشاہ تھا.
Choose an answer
پہلا
دوسرا
چوتھا
پانچواں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مصر ملنے والے باقیات میں ایک بڑا کالا پتھر دریافت ہوا جس پر...... مختلف زبانیں درج تھیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
دریائے نیل کے ابتدائی باشندے........ دریا کو چھوڑ کے مصر میں داخل ہوئے.
Choose an answer
سرخ
نیلے
زرد
سیاہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
مصریوں کو اپنی باقاعدہ تاریخ لکھنے کے لیے یونانی اور............. تاریخ دانوں کی مدد کی ضرورت پڑی
Choose an answer
شامی
افریقی
رومی
عربی
Previous
Skip
Next
Question # 6
مصر براعظم افریقہ کے.................... میں دریائے نیل کے کنارے واقع ہے.
Choose an answer
جنوب مشرق
شمال مغرب
مغرب
شمال مشرق
Previous
Skip
Next
Question # 7
مصر کی عظیم الشان عمارات اور مجسموں میں ........... اثرات نمایاں ہیں.
Choose an answer
مسیحی
یونانی
روسی
اسلامی
Previous
Skip
Next
Question # 8
مصری تہذیب کا آرچینک دور............... پر مشتمل تھا.
Choose an answer
پہلے دو سلطنت پر
دوسری دو سلطنتوں پر
تیسری دو سلطنتوں پر
چوتھی دو سلطنتوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
دریائے نیل کے دھانے پر شہر سکندریہ کی بنیاد................ نے ڈالی.
Choose an answer
دین سمٹی
سکندر اعظم
ہیروڈوٹس
طوطنحاس
Previous
Skip
Next
Question # 10
مصری تہذیب کی قبل از تاریخ چاروں ادوار میں......... مشترک تھا.
Choose an answer
اسلح سازی
مصوری
کوزہ گری
سنگ تراشی
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورج دیوتا کے......... بچے تھے.
Choose an answer
تین
دو
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
مصری تہزیب کے بیج ................ سال قبل دریائے نیل میں بوئے گئے.
Choose an answer
6000
5000
3000
4000
Previous
Skip
Next
Question # 13
مصری ابھی تک اپنے ملک کو..... میدانوں کی سرزمین کہتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 14
اناج کو وزن کرنے کا طریقہ....... شاہی خاندانی دور میں موجود تھا.
Choose an answer
پہلے
دوسرے
تیسرے
چوتھے
Previous
Skip
Next
Question # 15
مصری فن تعمیر میں......... کو مرکزی اہمیت حاصل ہے.
Choose an answer
لوہا
لکڑی
تانبا
پتھر
Previous
Skip
Next
Question # 16
جدید پتھر کے دور میں مصر سے ملنے والے برتن تقریبا.......... سال پرانے ہیں.
Choose an answer
نو ہزار
دو ہزار
گیارہ ہزار
بارہ ہزار
Previous
Skip
Next
Back