Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مصری تصویر کشی کے موضوعات........... ہیں. دو تین چار پانچ
2 مصری مجسموں کی زیادہ سے زیادہ اونچائی.........فٹ ہوتی تھی 30 60 40 50
3 مصریوں کی مجسمہ سازی کی ................... اقسام تھیں. دو تین چار پانچ
4 اوبیلیسک کی زیادہ سے زیادہ اونچائی.............. فٹ ہوتی تھی. تیس فٹ چالیس فٹ پچاس فٹ ساٹھ فٹ
5 رامسس مصریوں کا ...... بادشاہ تھا. پہلا دوسرا تیسرا آخری
6 مصر کا جدید فن.............. حصہ سے دریافت ہوا. شمالی مغربی جنوبی مشرقی
7 مصر کا قدیم فن .................حصہ سے دریافت ہوا. جنوبی شمالی مغربی مشرقی
8 مصر میں بننے والے اہرام ........... قسم کے تھے. تین دو چار پانچ
9 قدیم بادشاہت میں تیار ہونے والے مجسموں کی زیادہ سے زیادہ اونچائی............فٹ تھی. 30 40 45 36
10 مصر ملنے والے باقیات میں ایک بڑا کالا پتھر دریافت ہوا جس پر...... مختلف زبانیں درج تھیں. دو تین چار پانچ
11 دریائے نیل کے دھانے پر شہر سکندریہ کی بنیاد................ نے ڈالی. دین سمٹی سکندر اعظم ہیروڈوٹس طوطنحاس
12 سکندر اعظم نے ..................... ق م میں مصر فتح کیا. 432 534 333 633
13 ریہوٹپ اور نوفرٹ کے مجسموں کا تعلق...... شاہی خاندانی دور کے ابتدائی سالوں سے ہے. دوسرے چوتھے تیسرے پانچویں
14 غزہ کے اہرام کی تعمیر میں............... سلیٹی چونے کے پتھر کے عظیم الحسثبہ ٹکڑے استعمال ہوئے. 2 3 4 5
15 ریہوٹپ......... شاہی خاندانی سلسلے کے ابتدائی بادشاہوں میں سے ایک تھا. پہلے دوسرے تیسرے چوتھے
Download This Set