More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 1 & 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
لیکس کے غار.............. سے بنے ہوئے ہیں.
Choose an answer
چونے
ریت
مٹی
پتھر
Previous
Skip
Next
Question # 2
قدیم عہد سنگ کا دور................... ق م پر مشتمل تھا.
Choose an answer
8000 تا 12000
7000 تا 11000
9000 تا 13000
5000 تا 10000
Previous
Skip
Next
Question # 3
سرخ رنگ کو ابتدا ہی سے .................... کی علامت سمجھا جاتا ہے.
Choose an answer
موت
زندگی اور خون
صلح
جنگ
Previous
Skip
Next
Question # 4
فرانس کے غار فرنٹ ڈی گاما میں ایک.................... کی تصویر ہے.
Choose an answer
شیر
بکری
اونٹ
بارہ سنگھا
Previous
Skip
Next
Question # 5
قدیم انسانوں نے غاروں کی دیواروں پر ........... کے پنجوں سے بننے والی متوازی لکیروں کو دیکھ کر خود لکیریں لگانے کی کوشش کی.
Choose an answer
شیر
ہاتھی
اونٹ
بھالو
Previous
Skip
Next
Question # 6
قدیم عہد سنگ کے........ دور میں لوگوں نے گھرے غار چھوڑ کر کھلی ہوا میں واقع پہاڑوں کے دامنوں میں پناء گاہیں استعمال کرنا شروع کی تھیں.
Choose an answer
ابتدائی
وسطی
آخری
تہائی
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا کا قدیم ترین فن ................ ہے.
Choose an answer
کوزہ گری
مصوری
سنگ تراشی
فن آرائش
Previous
Skip
Next
Question # 8
حقیقی ٹیٹننگ کا طریقہ آرائش ..........چمڑی والے قبائل استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
سیاہ
سانولی
سرخ
گوری
Previous
Skip
Next
Question # 9
قدیم عہد سنگ میں انسان نے ...... اقسام میں سنگتراشی کا کام کیا.
Choose an answer
دو
چار
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
قدیم انسان نے بہت عرصے صرف.......... ہی کے رنگ استعمال کیے.
Choose an answer
مٹی
چونا
روغن
پانی
Previous
Skip
Next
Question # 11
اس جھونپڑے میں پکی متی سے بنے ہوئے تقریبا.... چھوتے چھوٹے مجسمے ہیں.
Choose an answer
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
پانچ سو
Previous
Skip
Next
Question # 12
آج کل جدید دور میں سیاہ رنگ.................کا رنگ سمجھا جاتا ہے.
Choose an answer
جنگ
صلح
خوشی
ماتم
Previous
Skip
Next
Question # 13
فن آرائش کے ........... طریقے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
بے شمار
Previous
Skip
Next
Question # 14
فرانس کے ایک غار سے ملنے والا ھاتی دانت کا بنا ہوا عورت کا سرجوڈیڑھ انچ لمبا ہے. ہزار سال پہلے بنایا گیا تھا.
Choose an answer
دس
پندرہ
بیس
پچیس
Previous
Skip
Next
Question # 15
خود کو رنگنے کے لیے انسان عام طور پر....... رنگ استعمال کرتے تھے.
Choose an answer
سفید ، نیلا اور زرد
نیلا ، متیالا اور سبز
سیاہ، مٹیالا اور سرخ
گلابی ، زرد اور سیاہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
اردو ادب میں مستمل.................. کی مثل برصغیر پاک وہند کی خواتین کی نشاندہی کرتی ہیں.
Choose an answer
سولہ سنگار اور بارہ ابران
پندرہ سنگار اور گیارہ ابران
سترہ سنگار اور تیر ابران
اٹھارہ سنگار اور چودہ ابران
Previous
Skip
Next
Back