Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | پیمائش جائزے کا.......پہلو ہے | مقداری معیاری مقداری اور معیاری خامیتی |
2 | تعلیمی جائزہ سے مراد ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے......اپنی تدریس کا اندازہ کرسکتے ہیں | معلم متعلم معلم اور متعلم صدر معلم |
3 | جائزہ ایک.......عمل ہے | مسلسل محدود بے معنی دائروی |
4 | جائزہ ایک ایسا عمل ہے جس میں صرف.......پیمانے استعمال ہوتے ہیں | مقداری معیاری خاصیتی علامتی |
5 | .........کے مطابق نصاب کے چار اجزاء ہیں | لینڈویل میڈ کیر ٹابا |
6 | نصاب سازی کا عمل مسلسل اور..............عمل ہے | دائروی مخروطی معلوماتی عملی |