More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یہ کسی مضمون کے عنوانات کی ایسی فہرست ہوتی ہے جسے خارجی امتحان کیلئے تیار کیا جاتا ہے
Choose an answer
جائزہ
ڈیٹ شیٹ
طریقہ امتحان
سلیبس
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں صوبائی ٹیکسٹ بک بورڈ کا قیام عمل میں آیا-
Choose an answer
1964
1962
1960
1961
Previous
Skip
Next
Question # 3
.........کے مطابق نصاب کے چار اجزاء ہیں
Choose an answer
لینڈویل
میڈ
کیر
ٹابا
Previous
Skip
Next
Question # 4
پورے نظام تعلیم کی کاردکردگی کا تجریہ کرنا ہے-
Choose an answer
جائزہ
معلم
نصاب ساز
تخمین
Previous
Skip
Next
Question # 5
کورس کے لفظی معنی ہیں-
Choose an answer
طریقہ کار
راستہ
طرز عمل
جائزہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
پیمائش جائزہ کا ـــــ پہلو ہے؟
Choose an answer
مقداری
معیاری
مقداری اور معیاری
خاصیتی
Previous
Skip
Next
Question # 7
یہ کسی ایک مضمون کی تفصیل ہوتی ہے
Choose an answer
سلیبس
حوالہ متن
کورس
ڈیٹ شیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان میں ٹیکسٹ بک بورڈ آرڈیننس عمل میں آیا-
Choose an answer
1958
1959
1960
1962
Previous
Skip
Next
Question # 9
تعلیمی جائزہ سے مراد ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے......اپنی تدریس کا اندازہ کرسکتے ہیں
Choose an answer
معلم
متعلم
معلم اور متعلم
صدر معلم
Previous
Skip
Next
Question # 10
جائزہ ایک ایسا عمل ہے جس میں صرف ــــــــــــ پیمانے استعمال ہوتے ہیں
Choose an answer
مقداری
معیاری
خاصیتی
علامتی
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک جامع اور اہم عمل ہے
Choose an answer
تعلیمی جائزہ
امتحان
نصاب
تدریس
Previous
Skip
Next
Question # 12
ٹیکسٹ بک بورڈ بنائے گئے-
Choose an answer
1962
1963
1964
1965
Previous
Skip
Next
Question # 13
تعلیمی جائزہ میں اپنی تدریس کا اندازہ کون کرتا ہے-
Choose an answer
معلم
متعلم
معلم اور متعلم
صدر معلم
Previous
Skip
Next
Question # 14
کتب بھی دراصل کتابوں کی ہی ایک اہم قسم ہے
Choose an answer
درسی
نصابی
اخلاقی
سائنسی
Previous
Skip
Next
Question # 15
نصاب کے باہمی اجزا کے ربط سے-
Choose an answer
مقاصد تعلیم بدل جاتے ہیں
نصاب موئثر ہوجاتا ہے
تعلیم پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں
انتقال تعلیم رک جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
کورس کے لفظی معنی ہیں
Choose an answer
راستہ
جائزہ
تکمیل
سیڑھی
Previous
Skip
Next
Question # 17
کریکولم کا لفظ کس زبان سے بنا ہے-
Choose an answer
انگریزی
عربی
فارسی
لاطینی
Previous
Skip
Next
Question # 18
نصاب سازی کا عمل مسلسل اور ــــــــــــ عمل ہے؟
Choose an answer
دائروی
مخروطی
معلوماتی
عملی
Previous
Skip
Next
Question # 19
ایسا عمل جس سے استاد ایک وقت میں طلباء کے درجہ، فہم دلچسپی اور توجہ کا اندازہ لگا سکتا ہے-
Choose an answer
جائزہ
تخمین
پیمائش
امتحان
Previous
Skip
Next
Question # 20
پاکستان میں درسی کتب کی تیاری کیلئے سطح پر مختلف صوبوں ٹیکسٹ بک بورڈ قائم ہیں
Choose an answer
صوبائی سطح
سرکاری سطح
ملکی سطح
قومی سطح
Previous
Skip
Next
Question # 21
ــــــــــــــــــ ایک طرزِ عمل ہے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی توجہ کا اندازہ لگا سکتا ہے
Choose an answer
جائزہ
پیمائش
تخمین
امتحان
Previous
Skip
Next
Question # 22
نصاب سازی کا عمل مسلسل اور..............عمل ہے
Choose an answer
دائروی
مخروطی
معلوماتی
عملی
Previous
Skip
Next
Question # 23
وہ آلہ یا پیمانہ جس کی مدد سے ہم تعلیمی ماحول میں طلبہ کی مختلف خصوصیات کی پیمائش کرتے ہیں کہلاتا ہے
Choose an answer
آزمائش
تخمین
پیمائش
تحقیق
Previous
Skip
Next
Question # 24
ںصاب سازی کا عمل مسلسل اور عمل ہے-
Choose an answer
دائروی
معلوماتی
عملی
مخلوطی
Previous
Skip
Next
Question # 25
اچھی درسی کتاب ہوتی ہے-
Choose an answer
مقاصد سے ہم آہنگ ہوتی ہے
طلباء کی ذہنی سطح کے مطابق
جامع اور عام فہم
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 26
پیمائش جائزے کا-
Choose an answer
مقدار پہلو ہے-
معیاری پہلو کی
مقداری اور معیاری پہلو ہے
خاصیتی پہلو ہے
Previous
Skip
Next
Question # 27
کس مضمون کی فہرست عنوانات کہلاتی ہے-
Choose an answer
کورس
نصاب
سلپس
نفس مضمون
Previous
Skip
Next
Back