1 |
نصاب کا مطلب ہے- |
مضامین کا مجموعہ
علوم اور منتخب سرگرمیوں کا مجموعہ
درسی کتب کا امتزاج
سکول کی طرف سے فراہم کردہ سرگرمیاں
|
2 |
کورس کے لفظی معنی ہیں- |
طریقہ کار
راستہ
طرز عمل
جائزہ
|
3 |
نصاب کے عناصر کتنے ہیں- |
2
3
4
5
|
4 |
کریکولم کا لفظ کس زبان سے بنا ہے- |
انگریزی
عربی
فارسی
لاطینی
|
5 |
ایسا عمل جس سے استاد ایک وقت میں طلباء کے درجہ، فہم دلچسپی اور توجہ کا اندازہ لگا سکتا ہے- |
جائزہ
تخمین
پیمائش
امتحان
|
6 |
تعلیمی جائزہ میں اپنی تدریس کا اندازہ کون کرتا ہے- |
معلم
متعلم
معلم اور متعلم
صدر معلم
|
7 |
ٹیکسٹ بک بورڈ بنائے گئے- |
1962
1963
1964
1965
|
8 |
ایک جامع اور اہم عمل ہے |
تعلیمی جائزہ
امتحان
نصاب
تدریس
|
9 |
نصابی جائزے سے ہمیں تخلیقی تنقیدی اور معاشرتی صلاحیتوں کا علم بھی ہوتا ہے |
معاشرے کی
طلبہ کی
جانوروں کی
انسانوں کی
|
10 |
نصاب کے لغوی معنی ہیں |
تدریس
ورثہ
تاریخ
راستے
|
11 |
........سے مراد علوم اور سرگرمیوں کا ایک ایسا مجموعہ ہے |
نصاب
کتاب
سلیبس
امتحان
|
12 |
پاکستان میں درسی کتب کی تیاری کیلئے سطح پر مختلف صوبوں ٹیکسٹ بک بورڈ قائم ہیں |
صوبائی سطح
سرکاری سطح
ملکی سطح
قومی سطح
|
13 |
کتب بھی دراصل کتابوں کی ہی ایک اہم قسم ہے |
درسی
نصابی
اخلاقی
سائنسی
|
14 |
نسل انسانی کی یادداشت ہیں |
تاریخ
تہزیب
کتابیں
ورثہ
|
15 |
درسی کتب استاد اور تعلیمی کا باہمی تعلق چلاآرہاہے |
زمانہ قدیم
اہل یونان سے
ارسطو لے دور سے
ہٹلر کے دور سے
|
16 |
وہ آلہ یا پیمانہ جس کی مدد سے ہم تعلیمی ماحول میں طلبہ کی مختلف خصوصیات کی پیمائش کرتے ہیں کہلاتا ہے |
آزمائش
تخمین
پیمائش
تحقیق
|
17 |
کورس کے لفظی معنی ہیں |
راستہ
جائزہ
تکمیل
سیڑھی
|
18 |
یہ کسی ایک مضمون کی تفصیل ہوتی ہے |
سلیبس
حوالہ متن
کورس
ڈیٹ شیٹ
|
19 |
یہ کسی مضمون کے عنوانات کی ایسی فہرست ہوتی ہے جسے خارجی امتحان کیلئے تیار کیا جاتا ہے |
جائزہ
ڈیٹ شیٹ
طریقہ امتحان
سلیبس
|
20 |
........ایک طرز عمل ہے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی توجہ کا اندازہ لگا سکتا ہے |
جائزہ
پیمائش
تخمین
امتحان
|