Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ــــــــــــــــــ ایک طرزِ عمل ہے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی توجہ کا اندازہ لگا سکتا ہے جائزہ پیمائش تخمین امتحان
2 پیمائش جائزہ کا ـــــ پہلو ہے؟ مقداری معیاری مقداری اور معیاری خاصیتی
3 تعلیمی جائزہ سے مراد ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے ـــــــــــ اپنی تدریس کا اندازہ کر سکتے ہیں؟ معلم متعلم معلم اور متعلم صدر معلم
4 جائزہ ایک ــــــــــــ عمل ہے؟ مسلسل محدود بے معنی دائروی
5 جائزہ ایک ایسا عمل ہے جس میں صرف ــــــــــــ پیمانے استعمال ہوتے ہیں مقداری معیاری خاصیتی علامتی
6 ـــــــــــــ کے مطابق نصاب کے چار اجزاء ہیں؟ لنڈ ویل میڈ کیر ٹابا
7 نصاب سازی کا عمل مسلسل اور ــــــــــــ عمل ہے؟ دائروی مخروطی معلوماتی عملی
8 ںصاب سازی کا عمل مسلسل اور عمل ہے- دائروی معلوماتی عملی مخلوطی
9 پورے نظام تعلیم کی کاردکردگی کا تجریہ کرنا ہے- جائزہ معلم نصاب ساز تخمین
10 ......کے مطابق نصاب کے چار اجزا ہیں- لنڈویل میڈ کیر ٹابا
11 اچھی درسی کتاب ہوتی ہے- مقاصد سے ہم آہنگ ہوتی ہے طلباء کی ذہنی سطح کے مطابق جامع اور عام فہم یہ تمام
12 درسی کتاب طلباء کی تعلیمی ضروریات پوری کرتی ہے- کم از کم زیادہ سے زیادہ تمام بہت سی
13 پیمائش جائزے کا- مقدار پہلو ہے- معیاری پہلو کی مقداری اور معیاری پہلو ہے خاصیتی پہلو ہے
14 ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء کے لیے درسی کتاب تیار کرتا ہے- آٹھویں تک دسویں جماعت تک بارہویں جماعت تک بی اے تک
15 نصاب کے لغوی معنی ہیں- راستہ بلندی روشنی یہ تینوں
16 پاکستان میں ٹیکسٹ بک بورڈ آرڈیننس عمل میں آیا- 1958 1959 1960 1962
17 کس مضمون کی فہرست عنوانات کہلاتی ہے- کورس نصاب سلپس نفس مضمون
18 نصاب کے باہمی اجزا کے ربط سے- مقاصد تعلیم بدل جاتے ہیں نصاب موئثر ہوجاتا ہے تعلیم پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں انتقال تعلیم رک جاتا ہے
19 پاکستان میں صوبائی ٹیکسٹ بک بورڈ کا قیام عمل میں آیا- 1964 1962 1960 1961
20 نصاب سازی میں سب سے پہلے ضروری ہوتا ہے- طریقہ تدریس کا انتخاب مقاصد کا تعین نفس مضمون کا تعین جائزے کے طریقوں کا تعین
Download This Set