1 |
رہنمائی میں توجہ کا اصل مرکز |
فرد کے تمام مسائل ہوتے ہیں
فرد کا کوئی خاص مسئلہ ہوتا ہے
فرد کی اپنی ذات ہوتی ہے
فرد کے دوسروں سے تعلقات ہوتے ہیں
|
2 |
کندذہن بچوں کو کون سی مشاورت درکار ہوتی ہے |
ہدایاتی مشاورت
معالجاتی مشاورت
غیرہدایاتی مشاورت
ذہنی مشاورت
|
3 |
ہم نصابی سرگرمیاں رہنمائی کی کون سی قسم کا حصہ ہیں |
گروہی رہنمائی
انفرادی رہنمائی
تعلیمی رہنمائی
نصابی رہنمائی
|
4 |
انسانی ذہن و شعور کے متعلق مسائل کےحل کیلئے کی جانے والی سرگرمیاں رہنمائی کی قسم سے تعلق رکھتی ہیں |
معاشرتی رہنمائی
شعوری رہنمائی
نفسیاتی رہنمائی
تعلیمی رہنمائی
|
5 |
رہنمائی اور مشاورت میں فرد |
کی تمام مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے
کی بعض اہم مشکلات کا حل بتایا جاتا ہے
کوہر مشکل کا حل تلاش کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے
کو دوسروں کا حل تلاش کرنے کے طریقے بتائیے جاتے ہیں
|
6 |
غیر رسمی انداز میں رہنمائی کا فریضہ ادا کرتے ہیں |
والدین
اساتذہ
مشیر
ماہرین
|
7 |
ہر نوعیت کی رہنمائی دراصل ہوتی ہے |
امدادی رہنمائی
معاشرتی رہنمائی
تعلیمی رہنمائی
نفسیاتی رہنمائی
|
8 |
افراد کے مسائل میں ایک مشترکہ بات یہ ہے کہ وہ اپنے سارے مسائل |
خود حل کرتے ہیں
خود حل نہیں کر سکتے
کے بارے میں دوسروں سے مشورہ کرتے ہیں
کے لئے رہنمائی چاہتے ہیں
|