More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہم نصابی سرگرمیاں رہنمائی کی کونسی قسم کا حصہ ہیں
Choose an answer
گروہی رہنمائی
انفرادی رہنمائی
تعلیمی رہنمائی
نصابی رہنمائی
Previous
Skip
Next
Question # 2
مشاورت دراصل کسی خاص مسئلے کے بارے میں کسی ماہر اور تجربہ کار شخص سے لینا ہے
Choose an answer
رائے پوچھنا یا صلاح مشورہ کرنا
پیسےمانگنا
مدد لینا
ا،ب،ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہدایاتی مشاورت کا بانی کون تھا-
Choose an answer
ولیم سن
کارل راجر
میڈ
افلاطون
Previous
Skip
Next
Question # 4
گروہی مشاورت میں بنیادی اہمیت حاصل ہوتی ہے-
Choose an answer
گردہ کی ساخت کو
گروہ کے سائز کو
گروہ کی ساخت اور سائز کو
تینوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
رہنمائی اور مشاورت میں فرد
Choose an answer
کی تمام مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے
کی بعض اہم مشکلات کا حل بتایا جاتا ہے
کوہر مشکل کا حل تلاش کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے
کو دوسروں کا حل تلاش کرنے کے طریقے بتائیے جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
رہنمائی میں توجہ کا اصل مرکز
Choose an answer
فرد کے تمام مسائل ہوتے ہیں
فرد کا کوئی خاص مسئلہ ہوتا ہے
فرد کی اپنی ذات ہوتی ہے
فرد کے دوسروں سے تعلقات ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
راہنمائی اور مشاورت میں فرد
Choose an answer
کی تمام مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے
کی بعض اہم مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے
کو بعض ہر مشکلات کا تلاش کرنے کے قابل بنیا جاتا ہے
دوسروں سے راہنمائی حاصل کرنے کے طریقے بتائے جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
پیشہ وارانہ رہنمائی اس سے متعلق ہوتی ہے-
Choose an answer
فرد کی تعلیم
پیشہ کا انتخاب
انسانی ذہن اور سکون
کامیاب اور خوشگوارزندگی
Previous
Skip
Next
Question # 9
رہنمائی ایسا عمل ہے جس کا مقصد-
Choose an answer
افراد کے مسائل کو حل کرنا
ثقافت کی منتقلی
اقدار کی حفاظت
یہ تینوں
Previous
Skip
Next
Back