Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انفرادی مشاورت کا مقصد طلباء میں پیدا کرنا ہے- سیاسی شعور خودشناسی مختلف مہارتیں حب الوطنی
2 مشاورت دو افراد کے درمیان کیسا تعلق ہے- براہ راست بالواسطہ غیر متوازن یہ تینوں
3 ہم نصابی سرگرمیاں رہنمائی کی کون سی قسم کا حصہ ہے- گروہی انفرادی تعلیمی نصابی
4 ہدایاتی مشاورت کا بانی کون تھا- ولیم سن کارل راجر میڈ افلاطون
5 ہدایاتی مشاورت میں زیادہ اہم ہے- مسئلہ مشیر مشار مشورہ
6 کندذہن بچوں کو مشاورت درکار ہوتی ہے- ہدایاتی غیر ہدایاتی اختیاری گروہی
7 کس نے کہا پیمائش وہ عمل ہے جس کے ذریعے مشاہدات کو بامعنی اور یکساں علامات عطا کی جاتی ہیں- نارمن گروی لنڈ ڈان بلڈ اور ولیم ارونگ لورچ پارل ہرسٹ
8 کم سن بچوں کو مشاورت درکار ہوتی ہے- ہدایاتی غیر ہدایاتی اختیاری یہ تمام
9 اس مشاورت کا مقصد طلبہ کی اجتماعی طور پر مدد کرنا ہے گروہی مشاورت انفرادی مشاورت ابتدائی مشاورت پیشہ ورانہ مشاورت
10 معلم اور طلبہ کی سرگرمیوں کا جائزہ لیتا رہتا ہے گروہی مشاورت اجتماعی مشاورت انفرادی مشاورت میں ابتدائی مشاورت
11 آئندہ نسلوں کو ثقافتی ورثہ اور تہذیبی اقدار منتقل کرتا ہے خاندان معاشرہ گھر سکول
12 بچوں کے جذباتی معاشرتی اور نفسیاتی رویوں کی تشکیل کرتا ہے سکول والد استاد معاشرہ
13 مشاورت دراصل کسی خاص مسئلے کے بارے میں کسی ماہر اور تجربہ کار شخص سے لینا ہے رائے پوچھنا یا صلاح مشورہ کرنا پیسےمانگنا مدد لینا ا،ب،ج تینوں
14 نفسیاتی مسائل کے لیئے ضرورت ہوتی ہے ہمدردی علاج کی پیار کی سختی کی
15 کسی بھی شخص کو کوئی پیشہ اپنانے اور اس میں کامیاب ہونے کیلئے درکار ہوتی ہے دولت عزت شہرت پیشہ ورانہ رہنمائی
16 رہنمائی اور مشاورت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے ہوجاتا ہے کہ یہ انسان کی ضرورت رہی ہے ہر دور میں ہر شعبہ میں ہر محاذ میں ہر مشکل میں
17 کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی مسئلے کیلئے انسان کو ضرورت ہوتی ہے دولت کی رائے کی مدد مشاورت اور رہنمائی تعلیم کی
18 بچے کا تعلق گھر کے ساتھہ ساتھہ ہوتا ہے معاشرے کے ساتھہ والدین کے ساتھہ بہن بھائیوں کے ساتھہ سکول کے ساتھہ
19 انسان کی زندگی کے پہلو ہیں دو تین کئی چار
20 رہنمائی اور مشاورت کا عمل دراصل ایک منظم تعلیمی عمل ہے مسلسل تعلیمی عمل ہے خاص مسائل کے حل کا عمل ہے منظم اور مسلسل تعلیمی عمل ہے
Download This Set