Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رہنمائی میں توجہ کا اصل مرکز فرد کے تمام مسائل ہوتے ہیں فرد کا کوئی خاص مسئلہ ہوتا ہے فرد کی اپنی ذات ہوتی ہے فرد کےدوسروں سے تعلقات ہوتے ہیں
2 کندہ ذہن بچوں کو کونسی مشاورت درکار ہوتی ہے؟ ہدایاتی مشاورت معالجاتی مشاورت غیر ہدایاتی مشاورت ذہنی مشاورت
3 ہم نصابی سرگرمیاں رہنمائی کی کونسی قسم کا حصہ ہیں گروہی رہنمائی انفرادی رہنمائی تعلیمی رہنمائی نصابی رہنمائی
4 انسانی ذہن و شعور کے متعلق مسائل کے حل کے لئے کی جانے والے سر گرمیاں رہنمائی سے تعلق رکھتی ہیں معاشرتی رہنمائی شعوری رہنمائی نفسیاتی رہنمائی تعلیمی رہنمائی
5 راہنمائی اور مشاورت میں فرد کی تمام مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے کی بعض اہم مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے کو بعض ہر مشکلات کا تلاش کرنے کے قابل بنیا جاتا ہے دوسروں سے راہنمائی حاصل کرنے کے طریقے بتائے جاتے ہیں
6 غیر رسمی انداز میں رہنمائی کا فریضہ کون ادا کرتے ہیں والدین اساتزہ مشیر ماہرین
7 ہر نوعیت کی راہنمائی دراصل ہوتی ہے امدادی راہنمائی معاشرتی راہنمائی تعلیمی راہنمائی نفسیاتی راہنمائی
8 افراد کے مسائل میں ایک مشترکہ بات یہ ہے کہ وہ اپنے سارے مسائل خود حل کرتے ہیں خود حل نہیں کر سکتے کے بارے میں دوسروں سے مشورہ کرتے ہیں کے لئے رہنمائی چاہتے ہیں
9 غیر ہدایاتی مشاورت کا بانی ہے- گردن لنڈ جان ڈیوی ولیم سن کارل راجرز
10 ہر نوعیت کی رہنمائی ہوتی ہے- امدادی معاشرتی تعلیمی نفسیاتی
11 پیشہ وارانہ رہنمائی اس سے متعلق ہوتی ہے- فرد کی تعلیم پیشہ کا انتخاب انسانی ذہن اور سکون کامیاب اور خوشگوارزندگی
12 غیر رسمی رہنمائی کا فریضہ ادا کرتے ہیں- اساتذہ والدین رہنما ماہر نفسیات
13 عدم مطابقت کے مسائل کےلیے رہنمائی درکار ہوتی ہے- تعلیمی پیشہ وارنہ معاشرتی نفسیاتی
14 مشاورت کے عمل میں کتنے افراد کی ضرورت ہوتی ہے- دو تین چار ایک
15 رہنمائی کی کتنی قسمیں ہیں- ایک دو تین چار
16 گروہی مشاورت میں بنیادی اہمیت حاصل ہوتی ہے- گردہ کی ساخت کو گروہ کے سائز کو گروہ کی ساخت اور سائز کو تینوں کو
17 رہنمائی کا تعلق ہے- تعلیمی مسائل سے معاشی مسائل سے پیشہ ورانہ مسائل سے یہ تمام
18 غیر ہدایاتی مشاورت کی ابتدا کی- واٹسن نے راجرز نے ولیم سن نے جانسن نے
19 رہنمائی ایسا عمل ہے جس کا مقصد- افراد کے مسائل کو حل کرنا ثقافت کی منتقلی اقدار کی حفاظت یہ تینوں
20 ہدایاتی مشاورت میں مرکزی حیثیت حاصل ہوتی ہے- مشار مشیر استاد تعلیمی منتظم
Download This Set