1 |
تعلیم ایک سماجی عمل ہے جس کا بندوبست کرتا ہے- |
معاشرہ
فوج
وزارت تعلیم
حکمران
|
2 |
ارسطو کے مطابق انسان کیا ہے- |
اعلٰی حیوان
سماجی حیوان
معاشرتی حیوان
معاشی حیوان
|
3 |
کمیونٹی اور معاشرے کا باہمی تعلق ہے- |
ایک چیز کے دونام
کمیونٹی معاشرے کی اکائی
کمیونٹی معاشرے سے علیحدہ
کمیونٹی معاشرے سے بڑی ہوتی ہے
|
4 |
افراد کے مسائل میں مشترک بات کہ وہ اپنے سارے مسائل- |
خود حل کرتے ہیں
خود حل نہیں کرتے
دوسروں سے مشورہ لیتے ہیں
رہنمائی چاہتے ہیں
|
5 |
معاشرے میں فرد کا مقام متعین کرتی ہے- |
دولت
خاندان
ذات
تعلیم
|
6 |
جوں جوں انسانی تجربات اور علم بڑھتا جا رہا ہے فروغ تعلیم کی ضرورت ہوتی جاری ہے |
پوری
کم
زیادہ
شدید
|
7 |
تعلیم کے بغیر انسان نشوونما پا سکتا ہے |
اخلاقی
جسمانی
روحانی
تعلیمی
|
8 |
ہمارے ہاں تعلیم کا کام یہ ہوسکتا ہے کہ وہ طلبہ میں مسلمان اور پاکستانی ہونے کا پیدا کرے |
شعور
حوصلہ
عقل
جذبہ
|
9 |
تعلیم کے بدلنے سے معاشرہ |
بدل جاتا ہے
تباہ ہوجاتا ہے
برباد ہوجاتا ہے
بگڑ جاتا ہے
|
10 |
تعلیم ہمیشہ معاشرے کے نظریہ حیات کے ہوتی ہے |
مطابق
برابر
تابع
بالا
|
11 |
ایک معاشرتی عمل ہے |
شادی
دوستی
رشتہ داری
تعلیم
|
12 |
لوگوں ایسا گروہ ہوتا ہے جو کہ ایک مقام پر رہائش پذیر ہو |
کمیونٹی
خاندان
سوسائٹی
محلہ
|
13 |
مسلمان اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ آئندہ زندگی میں انسانوں کے اعمال کا احتساب |
کیا جائے گا
ہوچکا ہے
معاف کردیا جائےگا
ہوسکتا ہے
|
14 |
بعض معاشرے یقین رکھتے ہیں |
ایک کتاب پر
یوم آخرت پر
ایک خدا پر
خدائی عذاب پر
|
15 |
ذات پات پر یقین رکھنے اور بے شمار مظاہرہ قدرت کی پوجا کرنے والے ہندو معاشرے کی نمائندہ مثال ہے |
چین
ہندوستان
روس
امریکہ
|
16 |
روس اور چین معاشرے ہیں |
سوشلسٹ
اکنامک
کیتھولک
پروٹسیٹ
|
17 |
ہر معاشرہ اپنی روایات اصولوں اور قوانین کا پابند ہوتا ہے |
خاندان کے بارے میں
معاشرے کے بارے میں
زندگی کے بارے میں
انفرادی طور پر
|
18 |
جب کچھ لوگ مل جل کر رہتے ہیں تو ایک خاص قسم کا وجود میں آتا ہے |
خاندان
سوسائٹی
قبیلہ
معاشرہ
|
19 |
کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے |
سائنس اور ٹیکنالوجی کی اہمیت بڑھادی ہے
سائنس اور ٹیکنالوجی کی اہمیت کم کر دی ہے
انجینئرز کی ضرورت کم کر دی ہے
ماہرین کی ضرورت کم کردی ہے
|
20 |
اسلام میں تعلیم کا بنیادی مقصد ہے |
روزی کا حصول
جمہوری معاشرے کا قیام
ثقافت کی تشکیل نو
رضائے الٰہی کا حصول
|