Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یورپ اور امریکہ کے نظامِ تعلیم میں کس چیز کا پرزار ہوتا ہے اسلامی فلسفہ تعلیم کا ہندومت کا مغربی جمہوریت کےفلسفہ کا اشتراکیت کا
2 کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی اہمیت بڑھا دی ہے سائنس اور ٹیکنالوجی کی اہمیت کم کر دی ہے انجینئیرز کی ضرورت کم کر دی ہے ماہرین کی ضرورت کم کر دی ہے
3 اسلام میں تعلیم کا بنیادی مقصد ہے روزی کا حصول جمہوری معشرے کا قیام ثقافت کی تشکیلِ نو رضائے الٰہی کا حصول
4 کمیونیٹی اور معاشرہ کیا ہے؟ ایک ہی چیز کے دو نام کمیونیٹی معاشرے کی اکائی ہوتی ہے کمیونیٹی معاشرے سے علیحدہ ہوتی ہے کمیونیٹی معاشرے سے بڑی ہوتی ہے
5 یورپ اور امریکہ کو ملکوں کے معاشرے کیسے معاشرے ہیں؟ سوشلسٹ معاشرے سرمایہ دار اور جمہوری معاشرے ہندو معاشرے مسلمان معاشرے
6 تعلیم ہمیشہ تابع ہوتی ہے وزارتِ تعلیم کے سکول انتظامیہ کے نعاشرے کے نظریہ حیات کے کمیونیٹی کے
7 فرد کے گردو نواح کو کہتے ہیں- ماحول شناخت توارث انداز فکر
8 معاشرے کے نظریہ حیات کا عملی پہلو ہے- معلم نصاب تعلیم تدریس
9 تعلیم ہمیشہ تابع ہوتی ہے- وزارت تعلیم کے سکول انتظامیہ کے نظریہ حیات کے کمیونٹی کے
10 غیر رسمی انداز میں رہنمائی کا فریضہ کون ادا کرتا ہے- والدین اساتذہ مشیر ماہرین
11 ہر فرد پیدا ہوتا ہے- آزاد غلام خواندہ ناخواندہ
12 روس اور چین کے معاشرے ہیں- سرمایہ دارانہ اور جمہوری ہندو معاشرے سوشلسٹ معاشرے امن پسند معاشرے
13 معاشرہ کو منضبط کرنے والا علم ہے- سیاست عمرانیات اقتصادیات اخلاقیات
14 اچھے شہری اس کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں- خاندان والدین دولت تعلیم
15 زندہ قومیں اپنی اقدار روایات کو کیا کرتی ہیں- زندہ رکھتی ہیں اضافہ کرتی ہیں بدل دیتی ہیں چھوڑ دیتی ہے
16 ایک متوازن معاشرہ جس کے ذریعے قائم کیا جاتا ہے- معاشرتی ترقی تعلیم جمہوریت دولت
17 انسانوں کا باہمی میل جول ہی دراصل بنتا ہے- قومی اتحاد کی معاشرے کی قومی دفاع کی سیاسی شعور کی
18 کون سا یونانی مفکر انسان کو اعلی درجے کا حیوان سمجھتا تھا- ارسطو سقراط افلاطون بقراط
19 تعلیم بنیادی طور پر کون سا عمل ہے- معاشرتی روحانی جسمانی صرف تعلیمی
20 ہر معاشرہ تابع ہوتا ہے- معاشرتی اقدار کے نصاب تعلیم کے فلسفہ کے معاشیات کے
Download This Set