1 |
تبدیلی کا عمل ہوتا ہے |
مستقل
مسلسل
محدود
بلوغت تک
|
2 |
رویوں کا بنیادی تعلق ہوتا ہے |
اقدار سے
خاندان سے
ماحول سے
گھریلو حالات سے
|
3 |
توجہ کا عمل تعلیم میں پیدا کرتا ہے |
رکاوٹ
الجھن
پیچیدگی
سہولت
|
4 |
عمر کے مختلف دراجات پرمختلف ہوتی ہیں |
لڑکیاں
دلچسپیاں
خواہشات
مععلومات
|
5 |
کسی فرد کی داخلی کیفیت کا نام ہے |
مشق
تحریک
جذبات
دلچسپی
|
6 |
جس کام عمل کو باربار کیا جائے وہ کہلاتا ہے |
قانون مشق
قانون تاثیر
تحریک
آمادگی
|
7 |
فرد وہی کچھ سیکھتا ہے جس کے لیئے وہ ہو |
تیار
آمادہ
مناسب
نا مناسب
|
8 |
کردار کی تبدیلی کا عمل ہے |
تجربہ
بالیدگی
تعلیم
تعلم
|
9 |
تعلم کا ایک اہم طریقہ ہے |
تقلید
سعی و خطا
بصیرت
بذریعہ عمل
|
10 |
ہم سب اپنی زندگی میں بہت سی چیزیں سیکھتے ہیں |
حادثات سے
اپنے والدین سے
نقالی کے عمل سے
بصیرت سے
|
11 |
یاد رہے کہ مسلسل جاری رہنے والا عمل ہے |
تعلم
نشوونما
بالیدگی
توراث
|
12 |
.......سے واسطہ پڑنے پر فرد کا ردعمل اسے مزید تجربات سے گزرنے کا قابل بنا دیتا ہے |
حادثہ
تجربے
ماحول
پولیس
|
13 |
مستقل قسم کی رونما ہونے والی تبدیلیوں کا سبب ایک خاص قسم کا ہے |
عمل
مادہ
جنیز
خلیہ
|
14 |
فرد کی ذندگی میں اہم ترین چیز ہے |
ماں باپ
گھر
دولت
تبدیلی کا عمل
|
15 |
بچہ پیدائش کے وقت |
نہ چل پھر سکتا ہے
نہ خود کھا پی سکتا ہے
نہ کھیل سکتا ہے
الف ب ج تینوں
|
16 |
کرداریت کے نظریات کے ایک ذیلی نظریے یعنی نظریہ ربط کو درج ذیل میں سے کس نے پیش کیا |
پاؤلوف
سکبز
تھارن ڈائیک
واٹسن
|
17 |
تعلم سے فرد میں ایسی استعداد پیدا ہوتی ہے جو اسے مسائل کو |
صرف جاننے میں مدد دیتی ہے
سمجھنے اور انھیں حل کرنے میں مدد دیتی ہے
تجربے کے ذریعے سمجھنے میں مدد دیتی ہے
دور کرنے میں مدد دیتی ہے
|
18 |
بچہ صرف وہی کچھ سیکھتا ہے |
جواسے سکھایا جائے
جوگھر کے ماحول میں ہوتا ہے
جس کی وہ خواہش رکھتا ہے
جو اردگرد کے ماحول میں ہوتا ہے
|
19 |
تعلم سے فرد میں |
بہت سی عادات جنم لیتی ہیں
بے شمار جذباتی کیفیات رونما ہوتی ہیں
معاشی صلاحیتیں پیدا ہوتی ہیں
مستقل قسم کی کرداری تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں
|
20 |
تعلم کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں کس قسم کی ہوتی ہیں |
عارضی نوعیت کی
مستقل نوعیت کی
طبعی قسم کی
نفسی حرکی یا جذباتی قسم کی
|