1 |
کسی فرد میں موجود ایسی تمام خوبیاں یا خامیاں ہیں جو وہ اپنے والدین اور آباؤاجداد سے پیدائشی طور پر حاصل کرتا ہے |
نشوونما سے مراد
بالیدگی سے مراد
خلیہ سے مراد
توراث سے مراد
|
2 |
نشوونما کے دوران ہونے والی تبدیلیاں مثبت بھی ہوسکتی ہیں اور |
غیرمثبت بھی
منفی بھی
متفرق بھی
ایک جیسی
|
3 |
ایسے تمام تغیرات مراد لیے جاتے ہیں جوکسی فرد میں جسمانی ذہنی معاشرتی اور جذباتی لحاظ سے رونما ہوتے ہیں |
افزائش سے
بالیدگی سے
نشونما سے
بلوغت سے
|
4 |
نشوونما ایک اصطلاح ہے |
وسیع
کشادہ
مشکل
اہم
|
5 |
بچوں کی نشوونما کا سلسلہ سے لے کر تمام عمر جاری رہتا ہے |
سکول
پیدائش
گھر
محلہ
|
6 |
ماں کے پیٹ میں بچے پرکون سے اثرات ہوتے ہیں |
داخلی طور پر
خارجی طور پر
داخلی و خارجی طور دونوں طور پر
نسل در نسل
|
7 |
ایک انسان کے تخمی خلیہ میں جوڑے ہوتے ہیں |
23
25
20
21
|
8 |
توارث سے مراد وہ تمام صفات ہیں جوبچہ پیدائشی طور پر حاصل کرتا ہے |
اپنے ماحول سے
اپنے آباؤاجداد سے
بیضہ سے
سپرم سے
|
9 |
اعضاء کی کارگردگی اور ان کے باہمی ربط میں تبدیلی کے عمل کوکہتے ہیں |
نشوونما
بالیدگی
ماحول
توارث
|