1 |
ذہین بچوں کی مقیاس ذہانت ہوتی ہے- |
90 سے 109
110 سے 139
120 سے 139
110 سے 137
|
2 |
بالیدگی سے مراد بڑھتا ہے- |
قد اور وزن کا
قد
وزن کا
ذہانت کا
|
3 |
نشوونما ایک عمل ہے- |
غیر منظم
غیر مسلسل
مربوط
غیر ارتقائی
|
4 |
جسم میں مقدار اضافے کو کہتے ہیں- |
نشوونما
بالیدگی
افزائش
پختگی
|
5 |
نشوونما کا عمل جاری رہتا ہے- |
بیس سال
تیس سال
چالیس سال
تمام عمر
|
6 |
توراث سے مراد وہ تمام ہیں جو بچہ پیدائشی طور پر حاصل کرتا ہے- |
اپنے ماحول سے
آباؤ اجداد سے
بیضہ سے
سپرم سے
|
7 |
انفرادی اختلافات پر اثر انداز ہوتے ہیں- |
توراث
ماحول
پہلا اور دوسرا دونوں
کوئی بھی نہیں
|
8 |
کس اصول کے مطابق انسانی بالیدگی اور نشوونما کا رخ انتہا سے وسط کی جانب ہوتا ہے- |
مشابہت
غیر مشابہت
مراجعت
ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
متوسط بچوں کا مقیاس ذہانت ہوتا ہے- |
90 سے 109
110 سے 139
80 سے 89
70 سے 80
|
10 |
کچھ بچے پیدائشی یا پھر حادثات کی وجہ سے ہوجاتے ہیں |
گونگے
بہرے
کندذہن
معذور
|
11 |
انفرادی اختلافات کی دوسری بڑی وجہ فرق بھی ہوتا ہے |
گھر کے ماحول کا
ماں باپ کی سوچ کا
ماحول کا
معاشرے کے ماحول کا
|
12 |
آموزش کے عمل میں انفرادی بہت اہمیت رکھتے ہیں |
ماحول
اختلافات
تعلقات
ا ب ج تینوں
|
13 |
مجموعی طور پرلڑکیوں کو لڑکوں پر سبقت حاصل ہوتی ہے |
پڑھائی میں
معلومات میں
ذہانت میں
نشونما میں
|
14 |
برا ماحول اچھے توارث کو دبانے کی رکھتا ہے |
اہلیت
قابلیت
طاقت
اجازت
|
15 |
توارث اور ماحول دونوں ہی اثرانداز ہوتے ہیں |
فرد کی نشونما پر
بچے پر
معاشرے پر
مدرسے پر
|
16 |
بچوں کی شخصیت پر بہت اہم اور بنیادی اثرات ڈالتا ہے |
ٹی-وی
معاشرہ
ماحول
ماں باپ کی توجہ
|
17 |
ہر بچے کو اپنے والدین سے ملتے ہیں یہ ہے |
سچ
جھوٹ
غلط خیال
مفروضہ
|
18 |
مجموعی طور پر کندذہن والدین کے بچے ان کی نسبت قدرے ہوتے ہیں |
کم کندذہن
ذہن
فطین
زیادہ کند ذہن
|
19 |
ہربچہ اپنے والدین سے ہی صفات حاصل کرتا ہے |
اچھی
بری
توراثی
روحانی
|
20 |
نشونماایک ایساعمل ہے جس میں جسمانی بناوٹ کی انچوں کے اعتبار سے بڑھوتری کو نہیں دیکھا جاتا بقول |
جان ڈیوی
اینڈرسن
سکز
ولیم
|