Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کرداریت کو نظریات کے ایک ذیلی نظریہ یعنی نظریہ ربط کو کس نے پیش کیا؟ پاؤلوف سکنر تھارنڈائیک واٹسن
2 تعلیم سے فرد میں ایسی استعداد پیدا ہوتی ہے جو اسے مسائل کو صرف جاننے میں مدد دیتی ہے سمجھنے اور انہیں حل کرنے میں مدد دیتی ہے تجربے کے ذریعے سمجھنے میں مدد دیتی ہے دور کرنے میں مدد دیتی ہے
3 بچہ صرف وہی کچھ سیکھتا ہے جو اسے سیکھایا جائے سیکھتا ہے جو گھر کے ماحول میں ہوتا ہے سیکھتا ہے جس کی وہ خواہش رکھتا ہے مختلف قسم کی کرداری تبدیلیاں ہوتی ہیں
4 تعلیم سے فرد میں بہت سی عادات جنم لیتی ہیں بیشمار جزباتی کیفیات رونما ہوتی ہیں معاشی صلاحیتیں پیدا ہوتی ہیں مستقل قسم کی کرداری تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں
5 تعلیم کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں کس قسم کی ہوتی ہیں؟ عارضی نوعیت کی مستقلنوعیت کی طبعی قسمکی جزباتی قسم کی
6 ماں کے پیٹ میں بچے پر کونسے اثرات ہوتے ہیں؟ داخلی طور پر خارجیطور پر داخلی و خارجی دونوںطور پر نسل در نسل
7 ایک انسان کے تخمی خلیہ کے کتنے جوڑے ہوتے ہیں؟ 23 25 20 21
8 توارث سے مراد وہ تمام صفات ہیں جو بچہ پیدائشی طور پر کہاں سے حاصل کرتا ہے؟ اپنے ماھول سے اپنے آباؤاجداد سے بیضہ سے سپرم سے
9 اعضاء کی کارکردگی اور ان کے باہمی ربط میں تبدیلی کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟ نشوونما بالیدگی ماحول توارث
10 مقیاس ذہانت کا فارمولا ہے- ذہنی/ طبعی عمر× 100 طبعی/ ذہنی عمر+100 ذہنی عمر + طبعی عمر/100 طبعی عمر+ ذہنی عمر /100
11 ماں کے پیٹ میں بچے پر کون سے اثرات ہوتے ہیں- داخلی خارجی داخلی، خارجی نسلی
12 اندھے بچے ہوتے ہیں- خطین ذہن متوسط استشنائی
13 کند ذہن بچوں کو کون سی مشاورت درکار ہوتی ہے- ہدایاتی غیر ہدایاتی اختیاری گروہی
14 دو بھائیوں کے قدوقامت میں اختلاف ہے- پیدائشی موروثی ماحولی معاشرتی
15 جسم کی مقداری تبدیلیاں کہلاتی ہیں- سرگرمی بالیدگی پختگی بوبلوغت
16 دس سال کی عمر میں لڑکیوں کی نشوونما کی رفتار ہوجاتی ہے- جسمانی معاشرتی جذباتی ذہنی
17 بچوں کا مقیاس ذہانت 89-80 کے درمیان ہوتا ہے- متوسط کم عقل ناقص العقل کند ذہن
18 بچے کی نشوونما اور بالیدگی کے وراثتی اصول کتنے ہیں- 2 3 4 5
19 اعضاء کی کارکردگی اور ان کے باہمی ربط میں تبدیلی کے عمل کو کیا کہتے ہیں- نشوونما بالیدگی ماحول توارث
20 انسانی تخمی خلیے میں‌ کتنے جوڑے ہوتے ہیں- 23 24 25 26
Download This Set