Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسان کا مقصد تخلیق ہے اطاعت الٰہی عبادت کرنا تعلیم حاصل کرنا تبلیغ کرنا
2 انبیائ علیہ السلام کے وارث کون ہیں‌؟ علماء زاہد سرمایہ دار حکمران
3 فلسفہ زبان کا لفظ ہے افریقی امریکی عربی یونانی
4 علم کے حصول کا سب سے معتبر اور یقینی درجہ ہے اسنادوروایات وجدان عقل وحی
5 انسانی دل پر القاء ہونے والا علم ہے عقل وجدان وحی الہام
6 عقل نہ ہو تو معلومات نہیں ملتیں بے کار ہیں غلط ملتی ہیں کاپتا نہیں چلتا
7 اسلام ہے اچھا مذہب پاک مذہب دین فطرت اطاعت الٰہی
8 انسان کو معاشرے کے ایک شہری کی حیثیت سے تیار کرتی ہے تعلیم عام تعلیم خاص تعلیم رسمی تعلیم
9 عمل تعلیم اور تعلیمی نظام کوقومی نظریہ حیات سے بھی حیات سے نہیں کیا جا سکتا الگ مطابق جدا
10 تعلیم کا اصل فائدہ ہے علمی اور تہذیبی معاشی سماجی سیاسی
11 تعلیم بنیادی طور پر کون سا عمل ہے معاشرتی عمل رحانی عمل جسمانی عمل تعلیمی عمل
12 نظم و ضبط میں پہلا اصول ہے وقت کی پابندی سزادینا صفائی ستھرائی بڑوں کا ادب
13 زندہ قومیں اپنی اقداروروایات کو کیا کرتی ہیں زندہ رکھتی ہیں اضافہ کرتی ہیں بدل دیتی ہیں چھوڑدیتی ہیں
14 ہر انسان فطر تاّ پیدا ہوتا ہے آزاد غلام پڑھالکھا ان پڑھ
15 تعلیم کا سب سے اہم مقصد ہے رضائے الٰہی کا حصول بچے کی صفائی بچے کی نفسیات جاننا کوئی نہیں
16 نظام تعلیم میں اہم عنصر ہے حکمت تدریس حکومت حکمران کوئی بھی نہیں
17 انبیاء علیہ السلام کے وارث کون ہیں علماء صوفیاء اکرام سرمایہ دار حکمران
18 انسان کا مقصد تخلیق کیا ہے تعلیم حاصل کرنا اطاعت الہٰی تحقیق کرنا فرض ادا کرنا
19 کسی بھی قوم کا طرزفکر طرزعمل اور اخلاقی اقدارروایات کے مجموعہ کو کہتے ہیں قومی فکر قومی عمل قومی اخلاقیات نظریہ حیات
20 تعلیم ایک لفظ ہے جامع وسیع مشکل
Download This Set