1 |
علم کا سب سے معتبر ذریعہ ہے- |
وحی
وجدان
تجربہ
حسی علم
|
2 |
علم کا سب سے معتبر ذریعہ ہے- |
وحی
وجدان
تجربہ
حسی علم
|
3 |
اسلامی نقطہ نظر سے کیا لازمی ہے- |
دینی تعلیم
دنیاوی تعلیم
دینی و دنیاوی تعلیم
محض جدید تعلیم
|
4 |
حقیقت اصلیہ کون ہے- |
انسان
دنیا
فرشتے
اللہ تعالیٰ
|
5 |
ہر فرد فطرتآ پیدا ہوتا ہے- |
غلام
آزاد
خوبصورت
عالم
|
6 |
علم کا بڑا حصہ حاصل ہوتا ہے- |
حواس سے
وحی سے
عقل سے
مشاہدات سے
|
7 |
تصور اقدار موضوع ہے- |
نفسیات کا
سوشیالوجی کا
فلسفے کا
مشاہدات سے
|
8 |
فرشتے اپنے پربچھاتے ہیں- |
معلم کے لیے
عالم کے لیے
متعلم کے لیے
مجاہد کے لیے
|
9 |
انبیاء علیہ السلام کے وارث کون ہیں- |
سرمایہ دار
حکمران
علماء
متقی
|
10 |
نظم و ضبط میں پہلا اصول ہے- |
وقت کی پابندی
سزا دینا
صفائی
بڑوں کا ادب
|
11 |
کائنات کا تصورفلسفہ کی کس شاخ میں ہے- |
تصور حقیقت
تصور اقدار
تصور علم
کسی میں نہیں
|
12 |
اسلامی نقطہ نظر سے حصول علم کےلیے کون سی عمر بہتر ہے- |
بچچن
نوجوانی
درمیانہ عمر
بڑھاپا
|
13 |
فلسفہ کا مفہوم ہے |
حب دانش
حقیقت تک رسائی
صداقت تک رسائی
تینوں نکات
|
14 |
کسی بھی نظام تعلیم کو فکری بنیاد حاصل ہوتی ہے- |
منطق سے
روایات سے
فلسفہ سے
مشاہدہ سے
|
15 |
فلسفے کا لفظ کس زبان سے نکلا ہے- |
یونانی
لاطینی
انگریزی
جرمن
|
16 |
تعلیم کا سب بڑا مقصد |
ذاتی تسکین کا حصول
فرد کے کردار میں تبدیلی
حصول ملازمت
جرمن
|
17 |
تخلیق انسانیت کا مقصد ہے- |
تعلیم حاصل کرنا
فرض ادا کرنا
اطاعت الہٰی
تحقیق کرنا
|
18 |
معرفت نفس کا مطلب ہے- |
خدا شناسی
خود شناسی
تصور علم سے آگاہی
کائنات شناسی
|
19 |
علم کا حقیقی سرچشمہ ہے- |
اللہ کی ذات
سائنس
عقل
کائنات
|
20 |
تعلیم کی بنیادیں ہیں- |
نظریاتی
فلسفیانہ
نفسیاتی
یہ تینوں
|