1 |
معاشرے کے ساتھہ گہرا ربط ہونا چاہئے |
استاد کا
انسان کا
تعلیمی عمل کا
حکومت کا
|
2 |
وہ شاہراہ جس پر چل کر طلب علم اپنی منزل تک پہنچتا ہے |
نصاب
سڑھیاں
مدرسہ
کالج
|
3 |
جو ہستی متعلم کی تعلیم و تربیت کا فریضہ سر انجام دیتی ہے |
ماں
کتاب
معلم
متعلم
|
4 |
متعلم سے مراد ہے |
پڑھانے والا
پڑھنے والا
لکھنے والا
نصاب
|
5 |
تعلیم کو تعمیر خودی اور تکمیل خودی قراردیا ہے |
علامہ اقبال نے
شاہ ولی اللہ نے
ارسطو نے
جان ڈیوی نے
|
6 |
پہلی وحی میں ذکر کیا گیا |
کھانے کا
پانی کا
علم قلم اور پڑھنے کا
لوگوں کو ہدایت دینے کا
|
7 |
اللہ تعالٰی نے معلم اول پہلے انسان کو خود تعلیم سے بہرہ ور فرمایا |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت اسماعیل علیہ السلام
|
8 |
جان ڈیوی تجربے کی مسلسل تعمیر نو اور تنظیم نو کا نام دیتا ہے |
ذندگی کو
موت کو
تعلیم کو
تدریس کو
|
9 |
ماہرین تعلیم نے تعلیم کے مفہوم کے بارے میں اظہار کیا ہے |
ایک جیسی آراء کا
مختلف آراء کا
اعلٰی آراء کا
پیچیدہ آراء کا
|
10 |
تعلیم ایک عمل ہے |
ہمہ گیر
بتدریج
لافانی
|
11 |
انسان کو اللہ تعالٰی نے بہت سی سے نوازا ہے |
نعمتوں
صلاحیتوں
حسوں
خزانوں
|
12 |
لفظ ایجوکیشن کون سی زبان سے ماخوذ ہے |
عربی
عبرانی
یونانی
لاطینی
|
13 |
انسانی تجربات و مشاہدات سے اخذ کردہ مجموعہ معلومات ہے |
تعلیم
تدریس
نصاب
نظام تعلیم
|
14 |
فرد کے کرداد میں تبدیلی کا نام ہے |
تعلیم
تدریس
نصاب
نظام تعلیم
|
15 |
نصاب کو نظام تعلیم میں کیا حیثیت حاصل ہے |
ریڑھ کی ہڈی کی
لوازمہ کی
روح کی
مندرجہ بالا تینوں
|
16 |
تعلیم کا سب سے بڑا مقصد ہے |
ذاتی تسکین
فرد کے کردار میں مثبت تبدیلی
حصول ملازمت
معلومات عامہ کا حصول
|
17 |
تعلیم کے وظائف میں شامل ہیں |
تہزیبی ورثہ کا تحفظ اور منتقلی
معاشرتی زندگی کی تشکیل نو
فرد کی بنیادی ضرورتوں کی تکمیل
الف ب ج تینوں
|
18 |
معاشرے میں فرد کے مقام کا تعین کرنے کیلئے ضروری ہے |
دولت
ذات
تعلیم
خاندان
|
19 |
بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ہے |
مدرسہ
معاشرہ
مسجد
گھر
|