More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تعلیم تجربہ کی مسلسل تعمیر نو کا نام ہے- کس نے کہا:
Choose an answer
علامہ اقبال
مودودی
ڈیوی
فروبل
Previous
Skip
Next
Question # 2
ماہرین تعلیم نے تعلیم کے مفہوم کے بارے میں اظہار کیا ہے
Choose an answer
ایک جیسی آراء کا
مختلف آراء کا
اعلٰی آراء کا
پیچیدہ آراء کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
تعلیم کے وظائف میں شامل ہے-
Choose an answer
تہذیبی ورثہ کا تحفظ اور منتقلی
معاشرتی زندگی کی تشکیل نو
فرد کی بنیادی ضرورتوںکی تکمیل
مندرجہ بالا تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ہے-
Choose an answer
مدرسہ
معاشرہ
مسجد
گھر
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسانی تجربات و مشاہدات سے اخذ کردہ مجموعہ معلومات ہے
Choose an answer
تعلیم
تدریس
نصاب
نظام تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 6
تعلیم کا سب سے بڑا مقصد ہے؟
Choose an answer
ذاتی تسکین
فرد کے کردار میں مثبت تبدیلی
حصول ملازمت
معلومات عامہ کا حصول
Previous
Skip
Next
Question # 7
قدیم معاشروں میں تہذیبی و ثقافتی ورثہ کی منتقلی کا فریضہ سر انجام دیتے تھے
Choose an answer
بزرگ
اساتذہ
والدین
اہل معاشرہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
معاشرے میں فرد کا مقام بنانے کے لیے ضروری ہے-
Choose an answer
دولت
ذات
تعلیم
خاندان
Previous
Skip
Next
Question # 9
تعلیم ایک عمل ہے
Choose an answer
ہمہ گیر
بتدریج
لافانی
Previous
Skip
Next
Question # 10
لفظ ایجوکیشن کس زبان سے ماخوذ ہے-
Choose an answer
اردو
عربی
یونانی
لاطینی
Previous
Skip
Next
Question # 11
تعلیم کے وظائف میں شامل ہے؟
Choose an answer
تہزیبی ورثہ کا تحفظ اور منتقلی
معاشرتی زندگی کی تشکیل نو
فرد کی بنیادی ضرورتوں کی تکمیل
مندرجہ بالا تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 12
تعلیم کو تعمیر خودی اور تکمیل خودی قراردیا ہے
Choose an answer
علامہ اقبال نے
شاہ ولی اللہ نے
ارسطو نے
جان ڈیوی نے
Previous
Skip
Next
Question # 13
تعلیم کے اسالیب میں شامل ہے
Choose an answer
رسمی تعلیم
غیر رسمی تعلیم
نیم رسمی تعلیم
یہ تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 14
فرد کے کردار کی تبدیلی کا نام-
Choose an answer
تدریس
تعلم
نصاب
جائزہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
اللہ تعالٰی نے معلم اول پہلے انسان کو خود تعلیم سے بہرہ ور فرمایا
Choose an answer
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت اسماعیل علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 16
انسانی تجربات و مشاہدات سے اخذ کردہ مجموعہ معلومات ہے-
Choose an answer
تعلم
نصاب
نظام تعلیم
تدریس
Previous
Skip
Next
Question # 17
زندہ قومیں اپنی اقدار کو
Choose an answer
زندہ رکھتی ہیں
اضافہ کرتی ہیں
بدل دیتی ہیں
چھوڑ دیتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
متعلم سے مراد ہے
Choose an answer
پڑھانے والا
پڑھنے والا
لکھنے والا
نصاب
Previous
Skip
Next
Question # 19
پہلی وحی میں ذکر کیا گیا
Choose an answer
کھانے کا
پانی کا
علم قلم اور پڑھنے کا
لوگوں کو ہدایت دینے کا
Previous
Skip
Next
Question # 20
وہ شاہراہ جس پر چل کر طلب علم اپنی منزل تک پہنچتا ہے
Choose an answer
نصاب
سڑھیاں
مدرسہ
کالج
Previous
Skip
Next
Back