1 |
زندہ قومیں اپنی اقدار کو |
زندہ رکھتی ہیں
اضافہ کرتی ہیں
بدل دیتی ہیں
چھوڑ دیتی ہیں
|
2 |
معلم کے لیے ضروری ہے کہ اس میں تدریس کا..... ہو- |
علم
طبعی رجحان
طریقہ تعلیم
عادت
|
3 |
معاشرے میں فرد کا مقام بنانے کے لیے ضروری ہے- |
دولت
ذات
تعلیم
خاندان
|
4 |
درسی کتب میں تعلیم کے عناصر کی تعداد درج کی گئی ہے- |
5
4
7
6
|
5 |
غیر رسمی تعلیم میں رہنمائی کا فریضہ کون ادا کرتا ہے- |
والدین
مشیر
اساتذہ
ماہرین
|
6 |
فرد کے کردار کی تبدیلی کا نام- |
تدریس
تعلم
نصاب
جائزہ
|
7 |
نیم رسمی تعلیم کی مثال ہے- |
گھر
سکول
مسجد
کالج
|
8 |
رسمی تعلیم دی جاتی ہے- |
گھر میں
مسجد میں
مندر میں
تعلیمی ادارے میں
|
9 |
کس تبدیلی کا تعلق تصورات اور معلومات سے ہوتا ہے- |
وقوفی تبدیلی
تاثراتی تبدیلی
مہاراتی تبدیلی
ارتقائی تبدیلی
|
10 |
انسانی کردار میں تجربات کے ذریعے پیدا ہونے والی تبدیلی کہلاتی ہے- |
تعلم
علم
تعلیم
تدریس
|
11 |
لفظ ایجوکیشن کس زبان سے ماخوذ ہے- |
اردو
عربی
یونانی
لاطینی
|
12 |
متعلم کی تعلیم و ترتیب کا فریضہ سرانجام ہے- |
والد
والدہ
معاشرہ
تعلیم
|
13 |
متعلم کی تعلیم و ترتیب کا فریضہ سرانجام ہے- |
والد
والدہ
معاشرہ
تعلیم
|
14 |
بے شک مجھے بنا کر بھیجا گیا ہے- |
اللہ تعالیٰ نے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
غزالی نے
علامہ اقبال نے
|
15 |
بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ہے- |
مدرسہ
معاشرہ
مسجد
گھر
|
16 |
بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ہے- |
مدرسہ
معاشرہ
مسجد
گھر
|
17 |
نیم رسمی تعلیم میں- |
نصاب طے نہیں کیا جاتا
نصاب طے کیا جاتا ہے
تعلیم ادارے قائم کیے جاتے ہیں
یہ تمام
|
18 |
تعلیم کے وظائف میں شامل ہے- |
تہذیبی ورثہ کا تحفظ اور منتقلی
معاشرتی زندگی کی تشکیل نو
فرد کی بنیادی ضرورتوںکی تکمیل
مندرجہ بالا تینوں
|
19 |
تعلیم تجربہ کی مسلسل تعمیر نو کا نام ہے- کس نے کہا: |
علامہ اقبال
مودودی
ڈیوی
فروبل
|
20 |
قدیم معاشروں میں تہذیبی و ثقافتی ورثہ کی منتقلی کا فریضہ سر انجام دیتے تھے |
بزرگ
اساتذہ
والدین
اہل معاشرہ
|