1 |
لفظ ایجوکیشن کونسی زبان سے ماخوذ ہے؟ |
عربی
عبرانی
یونانی
لاطینی
|
2 |
انسانی تجربات اور مشاہدات سے اخز کردہ مجموعہ معلومات ہے؟ |
تعلیم
تدریس
نصاب
نظامِ تعلیم
|
3 |
فرد کے کردار میں تبدیلی ہے؟ |
تعلیم
تدریس
نصاب
نظام تعلیم
|
4 |
نصاب کو نظام تعلیم میں کیا حثیت حاصل ہے؟ |
ریڑھ کی ہڈی کی
لوازمہ کی
روح کی
تینوں کی
|
5 |
تعلیم کا سب سے بڑا مقصد ہے؟ |
ذاتی تسکین
فرد کے کردار میں مثبت تبدیلی
حصول ملازمت
معلومات عامہ کا حصول
|
6 |
تعلیم کے وظائف میں شامل ہے؟ |
تہزیبی ورثہ کا تحفظ اور منتقلی
معاشرتی زندگی کی تشکیل نو
فرد کی بنیادی ضرورتوں کی تکمیل
مندرجہ بالا تینوں
|
7 |
معاشرے میں فرد کے مقام کا تعین کرنے کے لئے ضروری ہے؟ |
دولت
ذات
تعلیم
خاندان
|
8 |
بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ہے؟ |
مسجد
مدرسہ
معاشرہ
گھر
|
9 |
تعلیم ایک عمل ہے- |
معاشی
زرعی
معاشرتی
صنعتی
|
10 |
"تعلیم علم سے ماخوز ہے" یہ کس زبان کا لفظ ہے؟ |
فارسی
عربی
سریانی
عبرانی
|
11 |
لفظ اجوکیشن کون سی زبا ن سے ماخؤذ ہے؟ |
عربی
عبرانی
یونانی
ٌٌلا طینی
|
12 |
فرد کے کردار میں تبدیلی ہے |
تعلیم
تدریس
نصاب
نظام تعلیم
|
13 |
نصاب کو نظام تعلیم میں کیا حیثیت حاصل ھے؟ |
ریرھ کی ھڈی کی
لوازمہ کی
روح کی
مندرجہ بالا تینوں
|
14 |
تعلیم کا سب سے بڑا مقصد ھے |
زاتی تسکین
فرد کے کردار میں مثبت تبدیلی
حصول ملازمت
معلومات عامہ کا حصول
|
15 |
تعلیم کے وظائف میں شامل ھیں |
تھزیبی ورثِہ کا تحفظ اور منتقلی
معاشرتی زندگی کی تشکیل نو
فرد کی بنیادی ضرورتوں کی تکمیل
مندرجہ بالآ تینوں
|
16 |
معاشرہ میں فرد کے مقام کا تعین کرنے کے لیے ضروری ھے |
دولت
زات
تعلیم
خاندان
|
17 |
بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ھے |
مدرسِ
معاشرہ
مسجد
گھر
|
18 |
تعلیم کے اسالیب میں شامل ہے |
رسمی تعلیم
غیر رسمی تعلیم
نیم رسمی تعلیم
یہ تینوں
|
19 |
انسانی تجربات و مشاہدات سے اخذ کردہ مجموعہ معلومات ہے- |
تعلم
نصاب
نظام تعلیم
تدریس
|
20 |
تعلیم کے عمل میں سب سے اہم عنصر: |
نصاب
کتاب
معلم
متعلم
|