Civics Fa Part 1 Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 1 Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس ملک میں استصواب رائے کا طریقہ رائج ہے- امریکہ سوئزر لینڈ بھارت برطانیہ
2 کس ملک میں استصواب رائے کرانے کا طریقہ رائج ہے امریکہ سوئٹرزلینڈ بھارت برطانیہ
3 بالواسطہ طریق انتخاب کن ممالک کے لئے موزوں سمجھا جاتا ہے جمہوری وسیع و عریض ترقی پزیر امیر ترین
4 بالواسطہ انتخاب کے پہلے مرحلے میں کس کی تشکیل کی جاتی ہے سیاسی جماعت لیڈروں امیدواروں انتخابی ادارے
5 انتخابات کے کتنے طریقے ہیں دو تین چار پانچ
6 پاکستان میں ووٹر کی عمر کتنے سال مقرر کی گئی ہے پندرہ سولہ سترہ اٹھارہ
7 پاکستان میں ووٹر کی عمر کتنے سال مقرر کی گئی ہے پندرہ سولہ سترہ اٹھارہ
8 اقوام متحدہ کا ادارہ کب قائم ہوا 1944ء 1945ء 1946ء 1947ء
9 سیاسی جماعتوں کا لازمی فرض اور ان کے وجود جا مقصد یہی ہے کہ وہ رائے عامہ کو منظم کریں اور عوام کے فیصلے کے لیے مسائل کا حل پیش کریں مفکر نے کہا ہے جے سٹورڑ مل راجرز لارڈ برائس لاول
10 دوسری جنگ عظیم کب شروع ہوئی 1936ء 1937ء 1938ء 1939ء
11 سیاسی جماعتیں باخبری کا مرکز ہوتی ہیں ان کے ذریعے ہی یہ معلوم ہوسکتا ہے کہ ملک میں کیا ہورہا ہے مشہور مفکر نے کہا ہے لارڈ برائس گیٹل ڈسرائیلی سلٹاؤ
12 لیگ آف نیشنز کب وجود میں آئی 1920ء 1921ء 1922ء 1923ء
13 کس کے مطابق افراد کا ایسا اجتماع جو مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے آئینی ذرائع سے حکومت حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہو سیاسی جماعت کہلاتا ہے میکائیور سلٹاؤ ڈسرائیلی گیٹل
14 عوام بذات خود کسی قانون کے بنائے جانے کی تجویز پیش کریں تویہ کہلاتا ہے حق رائے دہی عوامی احتجاج حق خودارادیت حق ہدایت
15 پاکستان میں موجود دستور کے تحت سینٹ کا چناؤ اور----- کا انتخاب بالواسطہ طریقہ سے ہوتا ہے وزیراعظم صدر وزیر داخلہ وزیر دفاعی امور
16 پاکستان میں ووٹر کی عمر 18 سال جبکہ ناروے میں ہے 20 سال 25 سال 23 سال 19 سال
17 پاکستان کی کتنی آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے 98 فیصد 99 فیصد 95 فیصد 97 فیصد
18 وہ طریقہ جس سے شہری اپنے نمائندے چنتے ہیں کہلاتا ہے احتساب انتخاب قومی چناؤ ان میں سے کوئی نہیں
19 ریاست کے آئینی اصولوں کے مطابق جن شہریوں کو ووٹ دینے کا حق حاصل ہوا نہیں کہا جاتا ہے سینٹ کے ممبران عوامی نمائندے اراکین اسمبلی رائے دہندگان
20 قدیم دور میں یونان کے جغرافیائی حالات اور کم آبادی کی بناء پر ریاستیں چھوٹی تھیں جو کہ کہہلاتی تھیں شہری ریاستیں دیہی ریاستیں وسطی ریاستیں قدیم ریاستیں
Download This Set