Civics Fa Part 1 Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 1 Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کے کونسے آئین میں پارلیمانی طرز حکومت کے لیے طریقہ اپنایا- 1962 1973 1956 1985
2 ناروے میں‌ ووٹر کی عمر ہے- 18 سال 20 سال 25 سال 21 سال
3 کونسے مفکر نے نزدیک ووٹر کے نزدیک تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے- جے سٹورٹ مل ارسطو لارڈ برائس لاول
4 وہ طریقہ جس سے شہری اپنے نمائندے چنتے ہیں کہلاتا ہے- آزاد انتخاب جمہوری براہ راست
5 جرمنی میں ووٹر کی عمر ہے- 20 سال 19 سال 16 سال 23 سال
6 یونان میں کم آبادی کی بنا پر ریاستیں کہلاتی تھیں- شہری ریاستیں دیہاتی ریاستیں میونسپل ریاستیں بڑی ریاستیں
7 یونان میں کم آبادی کی بنا پر ریاستیں کہلاتی تھیں- شہری ریاستیں دیہاتی ریاستیں میونسپل ریاستیں بڑی ریاستیں
8 قدیم دور میں یونان میں کونسا نظام رائج تھا- غیر جمہوری جمہوری وفاقی پارلیمانی
9 پلیٹ فارم سے مراد ہے- سیاسی سٹیج عوامی سٹیج معاشی سٹیج آئینی سٹیج
10 جب کسی قوم میں تمام افراد کی بجائے چند سمجھدار لوگ فلاح وبہبود کے بارے میں اظہار کریں تو رائے عامہ کی خاصیت پیدا ہوتی ہے- لارڈ برائس راجرز ارسطو لاول
11 کسی مفکر کا قول ہے جمہوریت کا فروغ کس کے بغیر ممکن نہیں- جمہوریت آمریت وفاقی حکومت آئینی حکومت
12 آج کونسا زمانہ ہے- جمہوریت کا آمریت کا وحدانی کا پارلیمانی
13 آج کونسا زمانہ ہے- جمہوریت کا آمریت کا وحدانی کا پارلیمانی
14 بالواسطہ انتخابات کن ممالک کے لیے موزوں سمجھا جاتا ہے- جمہوری وسیع و عریض ترقی پذیر امیر ترین
15 بالواسطہ انتخاب کن ممالک کے لیے موزوں سمجھا جاتاہے- سیاسی جماعت لیڈروں امیدواروں انتخابی ادارے
16 انتخاب کتنی قسم کے ہوتے ہیں- 2 3 4 5
17 عوام کے دسختطوں سے دستاویز مقننہ کو بجھوائے جانے کو کہتے ہیں- رائے شماری حق ہدائت استصواب رائے انتخاب
18 صحیح رائے عامہ کی شرط ہے- دیانت آمریت تعلیم جمہوری
19 پاکستان میں ووٹر کی عمر کتنے سال ہے- 16 سال 17 سال 18 سال 19 سال
20 کس کے نزدیک ووٹر کے لیے تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے- راجرز روسو جے-ایس-مل فارابی
Download This Set