Civics Fa Part 1 Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 1 Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کے 1973 کے آئین کی تشکیل کس نے کی- ارکان پارلیمنٹ عدلیہ انتظامیہ آئینی
2 تحریری دستور کی خوبیوں میں شامل ہے پائیدار وفاقی ریاست کی ضرورت واضح اور غیر مبہم الف.ب.ج تینوں
3 1973ء کا دستور کہلاتا ہے غیر عوامی عوامی وفاقی وحدانی
4 غیر تحریری دستور ارتقائی انداز میں بڑھتا ہے اور اس میں کم عمل دخل ہوتا ہے شعوری کوشش کا عدلیہ کا اراکین پارلیمنٹ کا غیر شعوری کوشش کا
5 پاکستان میں دستور رائج ہے دوسرا تیسرا چوتھا پہلا
6 ایک اعلٰی انسانی سیاسی ادارہ جس کا نظام چلانے کے لیے اصول و ضوابط کی ضرورت ہوتی ہے قوم مقننہ عدلیہ ریاست
7 حکومت کے بنیادی شعبے ہیں 3 4 2 5
8 لچکدار دستور کی خوبیوں میں شامل ہے سیاسی شعور کی کمی سیاسی تسلسل وفاقی نظام کے لیے ناموزوں الف ب ج تینوں
9 تحریری دستور میں تبدیلی بڑی مشکل سے آتی ہے اس لیے یہ مستقل اور ہوتا ہے غیر ہائیدار لچکدار غیر لچکدار پائیدار
10 ریاست کے نظام اور شہریوں کو مخصوص‌ اصولوں کا پابند بناتا ہے عدلیہ دستور قانون مقننہ
11 آج اکثر ریاستیں تحریری آئین کے حق میں ہیں کیونکہ یہ واضح اور ہوتا ہے غیر متعین متعین لچکدار غیر لچکدار
12 پارلیمنٹ جب چاہے دستور میں تبدیلی لاسکتی ہے یورپی امریکی برطانوی افریقی
13 برطانیہ کے دستور کا آغاز کس صدی میں ہوا گیارہویں بارہویں تیریویں چودہویں
14 کس نظام حکومت میں غیرتحریری دستور قطعاّ کامیاب نہیں ہوسکتا پارلیمانی صدارتی وحدانی وفاقی
15 امریکہ میں پہلا آئین کب نافذ ہوا 1680ء 1789ء 1875ء 1970ء
16 پاکستان کے 1973ء کے آئین کی تشکیل کس نے کی ارکان پارلیمنٹ عدلیہ انتظامیہ آئینی کمیشن
17 لچکدار دستور کس نظام میں قابل عمل نہیں ہوتا پارلیمانی وحدانی وفاقی بین الاقوامی
18 کس دستور میں حالات کے مطابق آسانی سے تبدیلی ہوسکتی ہے استوار غیر لچکدار عوامی لچکدار
19 دستور کی یہ تعریف کس نے کی ہے ریاست میں ہا اختیار حکومت کی ساخت اور اختیارات کا تعین دستور کرتا ہے آسٹن فائز لارڈ برائس گلکرائسٹ
20 برطانیہ کا دستور کون سا ہے تحریری غیر تحریری استوار قدیم
Download This Set