1 |
ایران میں اسلامی انقلاب کب آیا- |
1978
1979
1980
1987؛
|
2 |
دستور کی تعریف کس نے کی "ریاست میں بااختیار حکومت کی ساخت اور اختیارات کا تعین دستور کرتا ہے- |
آسٹن
فائز
ارسطو
لارڈ برائس
|
3 |
ایک جمہوری حکومت میں عدلیہ بنیادی طور پر کس کی حفاظت کرتی ہے- |
حکومت
سرحدوں
آئین
مقننہ
|
4 |
تحریری دستور کہلاتا ہے- |
استوار دستور
لچک دار دستور
حکومت دستور
وفاقی دستور
|
5 |
تحریری دستور کی لازمی شرط ہے- |
عدلیہ کی آزادی
انتظامیہ کی آزادی
حقوق کی آزادی
پالیمانی کی آزادی
|
6 |
اچھا دستور ہوتا ہے- |
غیر جمہوری
جمہوری
آمریت
وحدانی
|
7 |
دستور ایسا ضابط حیات ہے جو ریاست نے اپنے لیے منتخب کیا ہو کس مفکر کا قول ہے- |
ارسطو
آسٹن
فائز
لارڈ-برائس
|
8 |
غیر تحریری دستور کا زیادہ حصہ کس پر مشتمل ہوتا ہے- |
عدلیہ
مذہب
رسوم و روایات
انتظامیہ
|
9 |
حکومت کے تین شعبے مقننہ انتظامیہ اور ہیں- |
وزرا
عدلیہ
لیڈر
نیب
|
10 |
پاکستان میں کونسے دستور کی تشکیل عوام نے کی- |
1956
1962
1973
1949
|
11 |
اصولوں اور ضابطوں کا وہ مجموعہ جس کے مطابق جمہوری نظام چلایا جائے کہلاتا ہے- |
قانون
دستور
عدلیہ
انتظامیہ
|
12 |
دستور کی اقسام کتنی ہیں- |
2
3
4
8
|
13 |
بنیادی سیاسی اداروں کا نظام دستور کہلاتا ہے- کس مفکر کا قول ہے- |
فائز
آسٹن
ارسطو
لارڈبرائس
|
14 |
برطانیہ کے دستور کا آغاز کس صدی میں ہوا- |
گیارہویں
بارہویں
تیرہویں
چودہویں
|
15 |
کس نظام حکومت میں غیرتحریری دستور کامیاب نہیں ہوتا- |
پارلیمانی
صدارتی
وحدانی
وفاقی
|
16 |
کس دستور میں آسانی کے ساتھ تبدیلی نہیں ہوسکتی - |
عوامی
لچکدار
غیر لچکدار
پارلیمانی
|
17 |
کس دستور میں حالات کے مطابق تبدیلی کی جاسکتی ہے- |
استوار
غیر لچکدار
عوامی
لچکدار
|
18 |
برطانیہ کا دستور کونسا ہے- |
تحریری
غیر تحریری
استوار
قدیم
|
19 |
کس ملک میں آئین کا بڑا حصہ غیر تحریری ہے- |
پاکستان
فرانس
امریکہ
برطانیہ
|
20 |
امریکہ میں پہلا آئین کب نافذ ہوا- |
1860
1789
1875
1870
|