1 |
قوانین کن کے تحفظ اور ترقی کے لئے بنائے جاتے ہیں |
دکانداروں
اساتذہ
صنعت کاروں
شہریوں
|
2 |
لارڈ برائس نے اچھے شہری کی کتنی خوبیوں کا ذکر کیا ہے |
دو
تین
چار
پانچ
|
3 |
یونانی دور کے کن لوگوں کو سیاسی و عدالتی معاملات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں تھی |
بیمار
بے روز گار
مفلس
غلاموں
|
4 |
قدیم یونان میں ریاست کو کیا کہا جاتا تھا |
چھوٹی ریاست
ملکی ریاست
شہری ریاست
صوبائی ریاست
|
5 |
ایسے باشندے کو کیا کہتے ہیں جو کسی مملکت میں مستقل طور پر رہ رہا ہو |
فرد
انسان
غیر ملکی
شہری
|
6 |
عدلیہ کو اختیارات حاصل ہیں |
آئین کی تشریح
آمرانہ
دستوری تبدیلیوں
وفاق
|
7 |
کون سا ملک استوار آئین کے باعث باربار انقلاب سے دوچار ہوا ہے |
امریکہ
پاکستان
برطانیہ
فرانس
|
8 |
غیر لچکدار آئین ہمیشہ ہوتا ہے |
غیر تحریری
تحریری
غیر جمہوری
نظریاتی
|
9 |
آئے دن کی ترامیم سے دستور ہوجاتا ہے |
خراب
ٹھیک
کھلونا
لچکدار
|
10 |
استوار آئین کی بہترین مثال |
امریکی آئین
برطانوی آئین
جرمنی آئین
یونانی آئین
|
11 |
لارڈ برائس نے آئین کی اقسام بیان کی ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
12 |
تحریری آئین کافی آزادی اور خود مختاری دیتا ہے |
معاشرے کو
عدلیہ کو
انتظامیہ کو
مقننہ کو
|
13 |
تحریری آئین عموماّ ہوتا ہے |
لچکدار
غیر لچکدار
نظریاتی
ا ب گ تینوں
|
14 |
قدیم ترین تحریری آئین ہے |
میثاق مدینہ
حجۃالوداع
امریکن معاہدہ
انسانی حقوق کا
|
15 |
پہلا آئین ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے کب تیار کیا |
1788ء
1787ء
1789ء
1770ء
|
16 |
کس ملک کے علاوہ تمام ممالک کے دساتیرتحریری نوعیت کے ہیں |
امریکہ
برطانیہ
پاکستان
بھارت
|
17 |
آئین کی کتنی اقسام ہیں |
پانچ
چھہ
آٹھہ
بارہ
|
18 |
بنیادی سیاسی اداروں کا نظام کہلاتا ہے |
آئین
وفا داری
قوانین
تحریری آئین
|
19 |
آئین وہ طرز زندگی ہے جو ریاست نے اپنے لئے منتخب کیا ہو |
سقراط
افلاطون
ارسطو
امام غزالی
|
20 |
ریاست کا سب سے بنیادی اور برتر قانون ہے |
دستور
اسلامی قانون
معاشی قانون
سیاسی قانون
|