Civics Fa Part 1 Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 1 Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 افراد کی زندگی اور شخصیت کی تکمیل حقوق سے ہوتی ہے یہ الفاظ کس مفکر کے ہیں- ہالینڈ لاسکی ارسطو ٹی-ایچ-گرین
2 اپنے حقوق سے آگہی حاصل کرنا کونسے فرائض ہیں- قانونی فرائض ذات کے متعلق فرائض معاشی فرائض سیاسی فرائض
3 اساتذہ کا احترام کونسے فرائض ہیں- اخلاقی قانونی ریاستی فرائض معاشی
4 ہر سال اقوام متحدہ کے حقوق کے بارے میں کونسی تاریخ کو سالگرہ منائی جاتی ہے- 10 نومبر 10 دسمبر 10 اکتوبر 10 اگست
5 اقوام متحدہ نے حقوق کے بارے میں عالمی چارٹر کو کب منظور کیا- 1945 1947 1946 1945
6 جدید تصور میں آزادی کے کتنے پہلو ہیں- 2 3 4 5
7 برطانیہ میں میگنا کارٹا نام کی دستاویز پر شاہ نے کب دستخط کیے- 1115 1215 1315 1415
8 بزرگوں کا احترام کرنا شہریوں کی کونسی قسم ہے- اخلاقی فرائض قانونی فرائض سیاسی فرائض قومی فرائض
9 قدیم یونان میں ریاست کو کہا جاتا تھا- چھوٹی ریاست ملکی ریاست شہری ریاست علاقائی ریاست
10 شہری کے قانونی فرائض کتنے ہیں- 9 7 5 2
11 ایک اسلامی ریاست میں شہری کے کتنے حقوق ہوتے ہیں- 13 11 05 03
12 حقوق کی کتنی اقسام ہیں- 10 02 14 16
13 شہریت کتنے طریقوں سے حاصل ہوتی ہے- 9 5 7 2
14 کونسی حکومت ہر دلعزیز ہے- جمہوریت بادشاہت آمریت اشرافیہ
15 اچھے شہری کے لیے کیا ضروری ہے- تجارت کار کوٹھی تعلیم
16 اقوام متحدہ کب قائم ہوئی- 1940 1945 1947 1949
17 محفوظ اور خوشحال زندگی گزرانے کے لیے انسانوں نے تخلیق کیا- پنچائیت مجلس شوری ریاست عدالتی نظام
18 لارڈ برائس نے اچھے شہریوں میں کتنی خوبیوں کا ذکر کیا ہے- 2 3 4 5
19 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کا عالمی منشور کب منظور کیا- 1948 1945 1943 1940
20 الاسکا کس ملک کی ریاست ہے- ملائشیا یونان امریکہ برطانیہ
Download This Set