Civics Fa Part 1 Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 1 Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قانون کس زبان کا لفظ ہے- اردو جاپانی یونانی عربی
2 اسلامی قانون کے ماخذوں میں کون سا بنیادی ماخذ ہے- حدیث و سنت اجماع قرآن مجید قیاس
3 لفظ آزادی(Liberty) کس زبان کے لفظ Liber سے اخذ کیا گیا ہے جاپانی انگریزی لاطینی یونانی
4 اسلامی قانون کے ماخذوں میں سے بنیادی ماخذ ہے حدیث و سنت اجماع قرآن مجید قیاس
5 آرڈیننس جاری کرتا ہے اٹارنی جنرل سپریم کورٹ چیف جسٹس سربراہ مملکت
6 قانون ظاہری افعال کا وہ عام قاعدہ ہے جسے سیاسی مقتدار اعلٰی نے وضع کیا ہو وڈروولسن پروفیسر ہالینڈ لاسکی ژاں بوداں
7 انگریزی لفظ Law قدیم لفظ Lag سے ماخوذ ہے Lag کس زبان کا لفظ ہے جرمن فرانسیسی یونانی چینی
8 ایک اسلامی ریاست میں شہری کو کتنے حقوق حاصل ہیں پانچ چھہ سات آٹھہ
9 ایک نظریاتی ریاست ہے معاشی ریاست اسلامی ریاست معاشرتی ریاست تمدنی ریاست
10 کس کے ذریعے قومی اور بین الاقوامی مسائل سمجھے جا سکتے ہیں قانون تعلیم معاشرہ شہری حقوق
11 ایک مقدس قومی امانت ہے تعلیم ضبط نفس ووٹ اطاعت قانون
12 اخلاقی فرائض کی پشت پناہی ذمہ داری ہے ریاست رائے عامہ معاشرہ ب ج دونوں
13 اخلاقی فرائض کا تعلق ہے قانون اخلاق فریقین ریاست
14 معاہدے کی شرائط کی پابندی کرنا لازم ہے عوام حکومت فریقین ریاست
15 معاشی حقوق کتنے ہیں دو تین چار پانچ
16 موجودہ دور میں جمہوریت کی کامیابی کے لئے کس کی موجودگی بہت ضروری ہے قوانین انتظامیہ عدلیہ سیاسی جماعتوں
17 1973ء کے آئین کے مطابق قومی اسمبلی کی رکنیت کے لئے عمر مقرر کی گئی ہے 20 سال 25 سال 30 سال 35 سال
18 زندگی کی بنیادی شرائط کو پورا کرتے ہیں حق مساوات معاشی حقوق سیاسی حقوق انجمن سازی کا حق
19 تحریر تقریر کی آزادی روح ہے مساوات حق مذہب جمہوریت حق تعلیم
20 معاشرے کی بنیادی اکائی ہے خاندان مدرسہ تعلیم نصاب
Download This Set