1 |
اسلامی قانون کا دوسرا اہم ماخذ کونسا ہے- |
- A. فقہ
- B. حدیث و سنت
- C. اجتماع
- D. قیاس
|
2 |
ایک اسلامی ریاست میں شہری کو کتنے حقوق حاصل ہیں |
- A. پانچ
- B. چھہ
- C. سات
- D. آٹھہ
|
3 |
ایک نظریاتی ریاست ہے |
- A. معاشی ریاست
- B. اسلامی ریاست
- C. معاشرتی ریاست
- D. تمدنی ریاست
|
4 |
قانون ظاہری افعال کا وہ عام قاعدہ ہے جسے سیاسی مقتدار اعلٰی نے وضع کیا ہو |
- A. وڈروولسن
- B. پروفیسر ہالینڈ
- C. لاسکی
- D. ژاں بوداں
|
5 |
کس کے ذریعے قومی اور بین الاقوامی مسائل سمجھے جا سکتے ہیں |
- A. قانون
- B. تعلیم
- C. معاشرہ
- D. شہری حقوق
|
6 |
لفظ آزادی کونسی زبان کے لفظ سے اخذ کیا گیا ہے- |
- A. عربی
- B. لاطینی
- C. انگریزی
- D. فارسی
|
7 |
قانون سازی کون کرتا ہے |
- A. عدلیہ
- B. کابینہ
- C. انتظامیہ
- D. مقننہ
|
8 |
1962 کا دستور کس کے دور میں منظور ہوا- |
- A. ایوب خاں
- B. سکندر مرزا
- C. یحیٰی خاں
- D. چوہدری محمد علی
|
9 |
جان آسٹن کے مطابق ایک برتر کا کمتر کا دیا گیا حکم کہلاتا ہے- |
- A. قانون
- B. دستور
- C. اصول
- D. نصیحت
|
10 |
قیاس کے لغوی معنی ہیں- |
- A. ناپنا
- B. اتفاق کرنا
- C. ماننا
- D. جاننا
|