Civics Fa Part 1 Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 1 Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مقننہ کا سب سے اہم اور اولین فرض ہے قانون سازی پالیاتی انتظامی امور خارجی
2 جمہوریت کی یہ تعریف کس نے کی ہے عوام کی حکومت عوام کے لئے اور عوام کے ذریعے برجیس ابراہام لنکن سیلے ہال
3 کس مفکر نے حکومت کی درجہ بندی بہتر طریقے سے کی ہے ہالینڈ ارسطو لیکاک لاسکی
4 کس مفکر نے حکومت کی درجہ بندی بہتر طریقے سے کی ہے ہالینڈ ارسطو لیکاک لاسکی
5 ارسطو نے اپنی کس کتاب میں ریاست کی مختلف اقسام کو بیان کیا ہے مقدمہ پولیٹکس جمہوریہ سول گورنمنٹ
6 عدلیہ ملک میں قائم کرتی ہے عدل و انصاف نظم و نسق حکومت جمہوریت
7 برطانیہ میں نظام حکومت ہے صدارتی وفاقی پارلیمانی وحدانی
8 اسلامی نظام کے بنیادی اصول ہیں آزادی عدل مساوات الف ب ج تینوں
9 برائے نام عاملہ کی سب سے بڑی مثال کون سا ملک ہے امریکہ فرانس برطانیہ جرمنی
10 عاملہ کی اقسام ہیں دو تین چار پانچ
11 حکومت کا دوسرا بڑا شعبہ کیا کہلاتا ہے مقننہ عاملہ عدالتی انتخابی
12 دارالامرا کس ملک کی سب سے بڑی عدالت ہے امریکہ برطانیہ آسٹریلیا یونان
13 پارلیمانی نظام میں سیاسی سازشوں اور جوڑ توڑ کی آما جگاہ بن جاتی ہے قومی اسمبلی مقننہ اکثریتی جماعت انتظامیہ
14 پارلیمانی طرز حکومت میں باقاعدہ طور پر منظم کیا جاتا ہے انتظامی پالیسی حزب مخالف قانون سازی کمزور انتظامیہ
15 سیاسی جماعتیں عوام کے مسائل اور ان کا حل پیش کرتی ہیں عدلیہ کے سامنے قومی اسمبلی کے سامنے مقننہ کے سامنے عوام کے سامنے
16 پارلیمانی طرز حکومت میں بنیادی و اعلٰی حیثیت حاصل ہوتی ہے عدلیہ انتظامیہ مقننہ وفاق
17 ذمہ دار طرز حکومت کو کہتے ہیں پارلیمانی طرز حکومت جمہوری طرز حکومت سیاسی طرز حکومت وفاقی طرز حکومت
18 وفاق میں شامل تمام اکائیوں میں بسنے والے افراد کہلاتے ہیں معاشرہ قوم آزاد وفاقی
19 وفاق میں شامل ریاستوں کو بین الاقوامی قانون کی رو سے تسلیم کیا جاتا ہے آزاد ریاست واحدانی جمہوری
20 وفاق کی مرکزی حکومت کس کے تحت قوانین وضع کرتی ہے معاشرے آئین نظریہ ریاست
Download This Set