1 |
ایوب خان نے پاکستان میں کب مارشل لاء لگایا |
1958ء
1956ء
1954ء
1952ء
|
2 |
کون سا مفکر عوامی اقتدار کا سب سے بڑا منبع تھا |
تھامس ہابز
لاسکی
ژاں بوداں
روسو
|
3 |
کس کے بنائے ہوئے قوانین میں ردوبدل یا ترمیم کی گنجائش نہیں |
مقننہ
عدلیہ
صدر
اللہ تعالٰی
|
4 |
کس کو نظر انداز کرنا قانونی اقتدار اعلٰی کے لئے بہت ہی مشکل ہوتا ہے |
قانون
سیاست
رائےدہند گان
حزب اختلاف
|
5 |
اگر یہ ختم ہو جائے تو ریاست بھی ختم ہوجاتی ہے |
حکومت
مقننہ
عدلیہ
اقتدار اعلٰی
|
6 |
قرارداد مقاصد کو آئینی تحفظ دیا گیا حکم مجریہ |
1985ء
1998ء
1999ء
1992ء
|
7 |
پاکستان معرض وجود میں آیا |
آزادی کی بناء
علیحدہ حکومت کی بناء
جدوجہد کی بناء
نظریہ اسلامی کی بناء
|
8 |
اسلامی نظام کے تحت شرعی قوانین کی حامل ہے |
خلافت
قانونی حاکمیت
جمہوریت
آمریت
|
9 |
مغربی تصور کے اندر اقتدار اعلٰی ہے |
قابل تقسیم
نا قابل تقسیم
دائمی وابدی
اساسی اصول
|
10 |
آسٹن کے نظریے پر سب سے زیادہ اعتراض کیا ہے |
عوام نے
حکومت نے
تکثیر پسندوں نے
مقتدر اعلٰی نے
|
11 |
مہاراجہ رنجیت سنگھہ حکمران تھا قطعی طور پر |
ظالم
نیک
مطلق العنان
مذہبی
|
12 |
Lectures on Jurisprudence کس کی کتاب ہے |
جان لاک
جان آسٹن
جان بودین
پتھم
|
13 |
آسٹن کون تھا |
انگریز فلسفی
امریکی قانون دان
انڈیقانون دان
چینی قانون دان
|
14 |
کس جنگ کے دوران بالفصل حکومتیں جرمنی روس آسٹریلیا ہنگری وغیرہ میں قائم ہوئی تھیں |
دوسری جنگ
پہلی جنگ
تیسری جنگ
الف ج دونوں
|
15 |
کس ملک میں تقسیم اختیارات کو اقتدار اعلٰی کی تقسیم سے مشابہت دیتے ہیں |
پاکستان
امریکہ
برطانیہ
بھارت
|
16 |
اقتدار اعلٰی نا قابل ہے |
تقسیم
انتقال
ناقابل زوال
ہمہ گیر
|
17 |
اقتدار اعلٰی کی دوسری خصوصیت ہے |
منفرد
دائمی مستقل
جامعیت
مطلق العنانیت
|
18 |
ڈائسی نے کہا کہ اقتدار اعلٰی پابندیوں میں محدود کر دیا گیا ہے |
دو قسم کی
چار قسم کی
چھہ قسم کی
تین قسم کی
|
19 |
اقتدار اعلٰی کی سب سے جامع تعریف کس نے کی |
جان لاک
جان آسٹن
تھامس ہابز
روسو
|
20 |
ریاست کی سب سے بڑی طاقت ہے |
اقتدار اعلٰی
انجمن
حکومت
ملکی سلامتی دفاع
|