1 |
اقتدار اعلی ریاست کی مرضی کو کہتے ہیں یہ کس مفکر کے الفاظ ہیں- |
روسو
دلو بائی
برجیس
سیلے
|
2 |
فرانسیسی مفکرژاں بوداں نے کس صدی عیسوں میں اقتدار اعلیٰ کا تصور دیا- |
آٹھویں صدی
گیارہیوں صدی
چودھویں صدی
سولہویں صدی
|
3 |
سویٹزر لینڈ میں کونسا اقتدار اعلیٰ ہے؟ |
آئینی اقتدار اعلی
عوامی اقتدار اعلیٰ
سیاسی اقتدار اعلیٰ
حقیقی اقتدار اعلیٰ
|
4 |
کون سا مفکر عوامی اقتدار اعلی کا سب سے بڑا حامی تھا- |
تھامس ہابز
لاسکی
ژان بوداں
روسو
|
5 |
اقتدار اعلی کی خصوصیات میں سے ٍغیر متعلق حصوصیات کی نشاندہی کریں- |
پائیداری
خوبصورتی
مطلق العنانیت
جامعیت
|
6 |
اگر یہ ختم ہوجائے تو ریاست بھی ختم ہوجاتی ہے- |
حکومت
مقننہ
عدلیہ
اقتدار اعلیٰ
|
7 |
کس مفکر کی تعریف ہے کہ اقتدار اعلی ریاست کی برتر مرضی کو کہتے ہیں- |
روسو
دلو بائی
برجیں
سیلے
|
8 |
اگر چند افراد عوام کے مفاد میں حکومت کریں تو اسے کہا جاتا ہے- |
بادشاہت
جابرانہ حکومت
اشرافیہ
چندسری
|
9 |
یونانی لفظ سویٹاس کے کیا معنی ہیں- |
شہری
حکومت
جمہوریت
معاشرہ
|
10 |
دی پبلکا کس کی کتاب ہے- |
روسو
ہابز
افلاطون
لاسکی
|
11 |
اقتدار اعلیٰ کی کتنی اقسام ہیں- |
2
4
7
8
|
12 |
کس نے کہا قانون مقتدر اعلی کا حکم ہوتا ہے- |
گارنر نے
راک نے
آسٹن نے
ہابز نے
|
13 |
اقتدار اعلی ریاست کی مرضی کو کہتے ہیں- |
روسو
برجیس
ولوہائی
سیلے
|
14 |
تکثیر پسندوں میں نمایاں نام کونسا ہے- |
آسٹن
جین بوڈن
ارسطو
لاسکی
|
15 |
کونسا مفکر عوامی اقتدار اعلی کا سب سے بڑا مفکر تھا- |
تھامس ہابز
لاسکی
جین بوڈان
روسو
|
16 |
اقتدار اعلیٰ کی خصوصیات میں غیر متعلقہ خصوصیات کی نشان دہی کیجئے- |
پائیدار
خوبصورت
مطلق العنان
جامع
|
17 |
انگریزی فلسفی جان آسٹن نے اقتدار اعلیٰ کا قانون نصور کب دیا- |
1832
1842
1852
1862
|
18 |
کس کو ںظر انداز کرنا مقتدر اعلی کےلیے بہت مشکل ہے- |
قانون
سیاست
رائے دہندگان
حزب اختلاف
|
19 |
اسلامی اقتدار اعلی میں خلیفہ کس کو جواب دہ ہوتا ہے- |
پالیمنٹ
صدر
اللہ تعالی
عوام
|
20 |
ایوب خاں نے پاکستان میں کب مارشل لاء لگایا- |
1958
1956
1954
1952
|